احمدیوں کے حقوق پر پاکستانی وزیر خارجہ لاجواب ! احسان ریحان کا شاہ محمود قریشی سے سوال

Share
احمدیوں کے حقوق پر پاکستانی وزیر خارجہ لاجواب ! احسان ریحان کا شاہ محمود قریشی سے سوال

نیو یارک (ربوہ ٹائمز) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کیلئے آئے ہوئے پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمعد قریشی سے معروف امریکن صحافی اور ربوہ ٹائمز کے چیف ایڈیٹراحسان ریحان نے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ:

مسٹر قریشی آپ کیسے ہیں؟

شاہ محمود قریشی نے جواب میں کہا کہ:

میں ٹھیک ہوں.

احسان ریحان نے شاہ محمود قریشی سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ:

احمدیوں کے حقوق کے بارے میں آپ کیا کہتے ہیں؟ چونکہ اب آپکی حکومت ہے.

دوبارہ سوال کرتے ہوئے احسن ریحان نے پوچھا کہ:

عاطف میاں کے بارے میں آپکا کیا خیال ہے۔کیا رائے ہے؟

جس پہ قریشی صاحب نے ایک ہی جواب دیتے ہوئے کہا کہ:

ہم اس پہ بعد میں بات کریں گے ۔اور مزید بات سنے بغیر آگے کی طرف چل دئے.

ان کے پاس کوئی جواب نہیں تھا.اس دوران وہاں بارش بھی ہورہی تھی اور شاہ محمود قریشی شاید اس وقت بات کرنے کے موڈ میں نہیں تھے کیونکہ موسم کچھ اس طرح کا تھا اور شاید وہ موسم سے لطف اندوز ہونا چاہ رہے تھے.

احسان ریحان نے آخر پہ کہا کہ:

آپ دیکھ رہے ہیں وہ speechless ہیں.

Read more

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک
اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما کارڈینل میٹیو زُوپی، جو President of the Italian Episcopal Conference اور آرچ بشپ آف بولونیا بھی ہیں، نے احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کے مرکزی ہیڈکوارٹر بیت التوحید — سان پیئترو اِن کزالے کا خصوصی دورہ

By ویب ڈیسک
اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے سینیٹ آف اٹلی (Senato della Repubblica) میں اسلام کے پُرامن پیغام کو پیش کرنے کا اعزاز ملا۔ اس تاریخی تقریب کا انعقاد Sala Zuccari کے تاریخی ہال

By ویب ڈیسک