اسلام کے نام پر مال کھانے اور بنانے والے مولویوں اور پیروں پر جے آئی ٹی بناو، پاکستان دوسرے دن ٹھیک ہوجائے گا: خادم حسین رضوی

Share
اسلام کے نام پر مال کھانے اور بنانے والے مولویوں اور پیروں پر جے آئی ٹی بناو، پاکستان دوسرے دن ٹھیک ہوجائے گا: خادم حسین رضوی

اسلام آباد (ربوہ ٹائمز نیوز ڈیسک) اسلام کے نام پر مال کھانے اور بنانے والے مولویوں اور پیروں پر جے آئی ٹی بناو، پاکستان دوسرے دن ٹھیک ہوجائے گا: خادم حسین رضوی

تفصیلات کے مطابق:

تحریک لبیک کے چیئرمین خادم حسین رضوی نے اپنے ایک پروگرام کے دوران کہا کہ:

میں علا ل علان کہتا ہوں کہ جنہوں نے اسلام کے نام پر اتنا مال کھایا ہے اتنی بڑی بڑی لینڈ کروزریں اور گاڑیاں، یہ سب پہلے کیا کرتے تھے؟ کوئی دوکاندار تھا کوئی کچھ کرتا تھا.ان کے پاس اربوں روپے آئیں ہیں ان سب پر جے آئی ٹی بنائی جائے .پاکستان دوسرے دن ٹھیک ہوجائےگا.

انہوں نے مزید کہا کہ:

ان سب سے پوچھو کے یہ قوم کا مال اپنی درگاہوں پر بیٹھ کر کھاتے ہیں انہوں نے اسلام کا کونسا کام کیا ہے؟

مزید کہا کہ:

اپنا تو ایک حفظ مدرسہ نہیں چلا سکے بڑی بڑی درگاہوں والوں سے پوچھو یہ خالی ذکاتہ دے دیتے تو پاکستان چل سکتا تھا غریب رہنا ہی نہیں تھا.یہ مولوی جو باہر دوروں پر جاتے ہیں ان سب کے اکاونٹس جمع کیئے جائیں بڑے بڑے پیروں سے بھی پوچھا جائے یہ پیسا کہاں سے لاتے ہیں ان پر بھی جے آئی ٹی بناو اور زرداری پر بھی .

https://twitter.com/junaidashaikh/status/1049333952572481536

Read more

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک
اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما کارڈینل میٹیو زُوپی، جو President of the Italian Episcopal Conference اور آرچ بشپ آف بولونیا بھی ہیں، نے احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کے مرکزی ہیڈکوارٹر بیت التوحید — سان پیئترو اِن کزالے کا خصوصی دورہ

By ویب ڈیسک
اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے سینیٹ آف اٹلی (Senato della Repubblica) میں اسلام کے پُرامن پیغام کو پیش کرنے کا اعزاز ملا۔ اس تاریخی تقریب کا انعقاد Sala Zuccari کے تاریخی ہال

By ویب ڈیسک