نصرت جہاں اکیڈمی ربوہ کے طلباء شہریوں کو ٹریفک قوانین کی پابندی کیلئے بیدار کرتے ہوئے

Share
نصرت جہاں اکیڈمی ربوہ کے طلباء شہریوں کو ٹریفک قوانین کی پابندی کیلئے بیدار کرتے ہوئے

چناب نگر(غدیر احمد بھٹی کی رپورٹ)نصرت جہاں اکیڈمی ربوہ کے طلباء شہریوں کو ٹریفک قوانین کی پابندی کیلئے بیدار کرتے ہوئے.

تفصیلات کے مطابق:

نصرت جہاں اکیڈمی ربوہ کے طالبعلموں نے آج صبح شہر کے مین بازار اور مختلف جگہوں پر شہریوں میں ٹریفک قوانین کی پابندی کی بیداری کیلئے مہم میں حصہ لیا.

یہ مہم نظارت تعلیم ربوہ کے تحت منعقد کی گئی.جس کا مقصد سکول کے بچوں میں ٹریفک قوانین کی پابندی کو مزید مضبوط بنانا اور ان کے ذریعے سے شہریوں میں بھی ٹریفک قوانین کی پابندی کو بیدارکرنا ہے.تاکہ ٹریفک کی وجہ سے شہریوں کو درپیش مسائل کا خاتمہ ہوسکے.اور شہریوں میں ٹریفک قوانین کی پابندی کا شعور بیدار کیا جاسکے.

اسی سلسلہ میں آج نصر جہاں اکیڈمی کے طلباء نے اس مہم میں حصہ لیا اور شہر کے مین بازار اور مختلف جگہوں پر طلباء نے بینرز اٹھاکر لوگوں میں قوانین کی پابندی کرنے کا شعور بیدار کیاگیا.ان پمفلٹس پر ٹریفک قوانین کے حوالہ سے مختلف تحاریر درج تھیں.

Read more

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک
اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما کارڈینل میٹیو زُوپی، جو President of the Italian Episcopal Conference اور آرچ بشپ آف بولونیا بھی ہیں، نے احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کے مرکزی ہیڈکوارٹر بیت التوحید — سان پیئترو اِن کزالے کا خصوصی دورہ

By ویب ڈیسک
اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے سینیٹ آف اٹلی (Senato della Repubblica) میں اسلام کے پُرامن پیغام کو پیش کرنے کا اعزاز ملا۔ اس تاریخی تقریب کا انعقاد Sala Zuccari کے تاریخی ہال

By ویب ڈیسک