فسادیوں کوخلامیں بھیجناچاہیئے،مذہب کا لبادہ اوڑھنے والوں کا کوئی مذہب نہیں،انہوں نے رکشے جلائے اور عورتوں کی بے حرمتی کی، فواد چوہدری

Share
فسادیوں کوخلامیں بھیجناچاہیئے،مذہب کا لبادہ اوڑھنے والوں کا کوئی مذہب نہیں،انہوں نے رکشے جلائے اور عورتوں کی بے حرمتی کی، فواد چوہدری

اسلام آباد (ربوہ ٹائمز نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مشورہ دیا ہے کہ فسادیوں اور کچھ سیاستدانوں کو تو خلاء میں بھیج ہی دینا چاہیے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق:

فواد چوہدری نے کہا کہ:

وہ اسپیس مشن کی تیاری میں مصروف سپارکو سے درخواست کریں گے کہ فساد فی الارض پھیلانے والوں کو خلاء میں لے جائیں.

فواد چوہدری نے کہا کہ:

اس کے ساتھ ساتھ کچھ سیاستدان بھی خلاء میں چلے جائیں تو ہماری جان ہی چھوٹ جائے گی.

فواد چوہدری نے مزید کہا کہ:

دو تین ہزار لوگوں کے اسلام آباد ، لاہور بند کرنے کے مسئلے کا حل ڈھونڈنا ہوگا، مذہب کا لبادہ اوڑھنے والوں کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں ،ان لوگوں نے رکشے جلائے اورخواتین کی بے حرمتی تک کی.

Read more

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک
اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما کارڈینل میٹیو زُوپی، جو President of the Italian Episcopal Conference اور آرچ بشپ آف بولونیا بھی ہیں، نے احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کے مرکزی ہیڈکوارٹر بیت التوحید — سان پیئترو اِن کزالے کا خصوصی دورہ

By ویب ڈیسک
اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے سینیٹ آف اٹلی (Senato della Repubblica) میں اسلام کے پُرامن پیغام کو پیش کرنے کا اعزاز ملا۔ اس تاریخی تقریب کا انعقاد Sala Zuccari کے تاریخی ہال

By ویب ڈیسک