چناب نگر میں کل بجلی بند رہے گی، ایس ڈی او
چناب نگر(غدیر احمد بھٹی سے) چناب نگر میں کل بجلی بند رہے گی، ایس ڈی او.
تفصیلات کے مطابق:
ایس ڈی او چناب نگر عدنان ماٸیکل نے بتایا ہے کہ:
کل مورخہ7نومبر کو صبع 9بجے سے لیکر دوپہر 1بجے تک ڈاور فیڈر بوجہ مرمت لاٸن چناب نگر کی بجلی بند رہے گی.