چنیوٹ:جشن عید میلاد النبی کے موقع پر پوری دنیا کی طرح چنیوٹ کو بھی خوب سجایا گیا ہے

Share
چنیوٹ:جشن عید میلاد النبی کے موقع پر پوری دنیا کی طرح چنیوٹ کو بھی خوب سجایا گیا ہے

چنیوٹ (سپیشل رپورٹ) جشن عید میلاد النبی کے موقع پر پوری دنیا کی طرح چنیوٹ کو بھی خوب سجایا گیا ہے.

تفصیلات کے مطابق:

گلی گلی کوچہ کوچہ کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا۔ سرکاری عمارتوں پر بھی چراغاں ،رحمت العالمین والی دوجہاں حضرت محمد ﷺ کی آمد پرنور کے موقع پر ہر طرف چراغاں، اہل اسلام و عاشقان رسولﷺ نے گلی گلی کو سجا دیا۔بارہ ربیع الاول کے موقع پر ہر سال کی طرح اب کی بار بھی عاشقان رسول جشن عید میلاد النبی مذہبی جوش و جذبہ سے منا رہے ہیں ۔ شہریوں نے عمارتوں پر خوب چراغاں جبکہ گلیوں کو سجانے کے لیے بھی انتھک محنت کی ہے ۔ سرکاری احکامات کی روشنی میں ڈی پی او آفس، ڈی سی آفس اور ریسکیو 1122 سمیت تمام سرکاری دفاتر کو بھی مکمل طور پر سجا دیا گیا ہے اور جشن عید میلاد النبی کو مذہبی جوش و جذبہ کے ساتھ منانے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں.

چراغاں کے مناظر.

Read more

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک
اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما کارڈینل میٹیو زُوپی، جو President of the Italian Episcopal Conference اور آرچ بشپ آف بولونیا بھی ہیں، نے احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کے مرکزی ہیڈکوارٹر بیت التوحید — سان پیئترو اِن کزالے کا خصوصی دورہ

By ویب ڈیسک
اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے سینیٹ آف اٹلی (Senato della Repubblica) میں اسلام کے پُرامن پیغام کو پیش کرنے کا اعزاز ملا۔ اس تاریخی تقریب کا انعقاد Sala Zuccari کے تاریخی ہال

By ویب ڈیسک