دی ارقم ہائ سکول سیٹلائیٹ ٹاون چنیوٹ کے زیر اہتمام سالانہ سپورٹس گالا کا انعقاد

Share
دی ارقم ہائ سکول سیٹلائیٹ ٹاون چنیوٹ کے زیر اہتمام سالانہ سپورٹس گالا کا انعقاد

چنیوٹ (ربوہ ٹائمز) دی ارقم ہائ سکول سیٹلائیٹ ٹاون چنیوٹ کے زیر اہتمام سالانہ سپورٹس گالا کا انعقاد ہاکی سٹیڈیم چنیوٹ میں کیا گیا۔رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا آغاز تلاوت اور نعت رسول مقبول سے کیا گیا۔ریسکیو 1122 ڈسٹرکٹ چنیوٹ کی انچارج محترمہ طاہرہ خان نے افتتاح کیا۔ڈائریکٹر سکول ملک ارشد اور پرنسپل محترمہ روبینہ حسن کے علاوہ سکول سٹاف ۔طلبہ۔طالبات۔بچوں کے والدین اور سینکڑوں بچوں نے شرکت کی۔
تقریب میں ہر قسم کے کھیل اور مقابلہ جات جبکہ جیتنے والوں کو انعامات سے نوازا گیا۔شہر کی معزز شخصیات نے بھی بھرپور شرکت کی.
چئرمیں ایسوسی اہشن آف پرائیویٹ سکولز پاکستان محترم خالد حیات کموکا اس تقریب کے مہمان خصوصی اور روح رواں تھے جن کے ساتھ محترم محمد فاروق کموکا بھی شریک تھےاس کے علاوہ وائس چئرمین بلدیہ حاجی محمد زاھد۔چودھری عطا الرحمان ۔ملک مہتاب رضا۔محمد آصف چیمہ ۔مہر حسن ہرل۔ملک عبدالرحمان۔ پروفیسر اسد اقبال۔پروفیسر ڈکٹر نعمان۔محترم لیاقت علی چغتائ ٹیم اور۔بچوں کے والدین نے شرکت کی سکول انتظامیہ کی طرف سے سب احباب والدین و دیگر افاد کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ھیں۔

Read more

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک
اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما کارڈینل میٹیو زُوپی، جو President of the Italian Episcopal Conference اور آرچ بشپ آف بولونیا بھی ہیں، نے احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کے مرکزی ہیڈکوارٹر بیت التوحید — سان پیئترو اِن کزالے کا خصوصی دورہ

By ویب ڈیسک
اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے سینیٹ آف اٹلی (Senato della Repubblica) میں اسلام کے پُرامن پیغام کو پیش کرنے کا اعزاز ملا۔ اس تاریخی تقریب کا انعقاد Sala Zuccari کے تاریخی ہال

By ویب ڈیسک