جماعت احمدیہ عالمگیر کے جلسہ سالانہ قادیان کی تیاریاں عروج پر
قادیان (ربوہ ٹائمز)جماعت احمدیہ کے جلسہ سالانہ قادیان کی تیاریاں عروج پر.
تفصیلات کے مطابق:
جماعت احمدیہ کا 124 واں جلسہ سالانہ قادیان 28،29،اور30 دسمبر 2018 کو بستان احمد قادیان میں منعقد کیا جارہا ہے.جلسہ کے تیاریاں مذہبی جوش و خروش کیساتھ جاری ہیں.
https://www.facebook.com/asifahmad.khan.77/videos/699048320495344/
قادیان ریلوے اسٹیشن پر جماعت احمدیہ کے خدام وقار عمل کرتے ہوئے
