جماعت احمدیہ ملائیشیا کا 33 واں جلسہ سالانہ اختتام پزیر

Share
جماعت احمدیہ ملائیشیا کا 33 واں جلسہ سالانہ اختتام پزیر

ملائیشیا ( شمشاد احمد چوہدری سے ) جماعت احمدیہ ملائیشیا کا 33 واں جلسہ سالانہ اختتام پزیر.

تفصیلات کے مطابق:

ملائیشیا میں جماعت احمدیہ کا 33 واں جلسہ سالانہ 23'22'21 دسمبر2018 کو منعقد ہوا جس میں ملائیشیا میں مقیم پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد کیساتھ مقامی احمدی اور دیگر ممالک سے آئے ہوئے احمدی احباب نے بھر پور شرکت کی. امسال شاملین جلسہ کی تعداد 5084 تھی اس جلسے کا انعقاد ملائیشیا کی ایک انتہائی پر فضاء مقام پر کیا گیا اس موقع پر جرمنی، نائجیریا ،دبئی، انڈونیشیا ااور سنگاپور سمیت درجنوں ممالک کی جماعتوں کے نمائندگان نے شرکت کی.جلسہ کے موقع پر تعلیمی میدان میں نمایاں کامیابیاں حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات میں ایوارڈ اور نقد انعامات بھی تقسیم کیے گئے ۔

دیگر ممالک سے آئے ہوئے مہمانوں نے جلسہ کے حوالے سے اظہار خیال کیا جلسہ کے اختتام پر افسر جلسہ سالانہ جری اللہ صاحب نے شاملین جلسہ کا شکریہ ادا کیا اور رضاکارانہ کام کرنے والے تمام خدام اور انصار کی کاوشوں کو سراہا آخر میں صدر جماعت ملائیشیا و امیر جماعت ملائیشیا محترم شریف الدین صاحب نے دعا کروائی.

Read more

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک
اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما کارڈینل میٹیو زُوپی، جو President of the Italian Episcopal Conference اور آرچ بشپ آف بولونیا بھی ہیں، نے احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کے مرکزی ہیڈکوارٹر بیت التوحید — سان پیئترو اِن کزالے کا خصوصی دورہ

By ویب ڈیسک
اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے سینیٹ آف اٹلی (Senato della Repubblica) میں اسلام کے پُرامن پیغام کو پیش کرنے کا اعزاز ملا۔ اس تاریخی تقریب کا انعقاد Sala Zuccari کے تاریخی ہال

By ویب ڈیسک