مسلم کانفرنس میں احمدیوں کو داخل نہیں ہونے دیا جاتا، مدیر کے اس سوال پر قائد اعظم محمد علی جناح نے مسکرا کر زبردست جواب دیا

Share
مسلم کانفرنس میں احمدیوں کو داخل نہیں ہونے دیا جاتا، مدیر کے اس سوال پر قائد اعظم محمد علی جناح نے مسکرا کر زبردست جواب دیا

سرینگر (ربوہ ٹائمز نیوز ڈیسک) 23 مئی 1944 کو سرینگر کشمیر میں مختلف اخبارات کیساتھ انٹرویو میں راقم نے قائد اعظم سے پوچھا کہ:

آل انڈیا مسلم لیگ میں کون شامل ہوسکتا ہے؟اس پر مسٹر ایم اے صابر مدیر البرق نے قائداعظم سے کہا کہ غالبا اس سوال کا پس منظر یہ ہے کہ یہاں مسلم کانفرنس میں احمدیوں کو شامل نہیں ہونے دیا جاتا.

اس سوال پر قائداعظم نے مسکراتے ہوئے کہا کہ:

مجھ سے ایک پریشان کن سوال پوچھا گیا ہے کہ مسلمانوں میں سے مسلم کانفرنس کا ممبر کون بن سکتا ہے.یہ سوال خاص طور پر قادیانیوں کیلئے پوچھا گیا ہے..

قائداعظم نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ:

میرا جواب یہ ہے کہ جہاں تک آل انڈیا مسلم لیگ کے آئین کاتعلق ہے اس میں درج ہے کہ کوئی بھی مسلمان بلا....... عقیدہ و فرقہ مسلم لیگ کا ممبر بن سکتا ہے.بشرطیکہ وہ مسلم لیگ کے عقیدے، پالیسی اور پروگرام کو تسلیم کرے.

قائد اعظم نے مزید کہا کہ:

میں جموں کشمیر کے مسلمانوں سے اپیل کرونگا کہ وہ فرقہ وارانہ سوالات نہ اٹھائیں بلکہ ایک ہی پلیٹ فارم اور ایک ہی جھنڈے تلے جمع ہوجائیں.اسی میں مسلمانوں کی بھلائی ہے.

Read more

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک
اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما کارڈینل میٹیو زُوپی، جو President of the Italian Episcopal Conference اور آرچ بشپ آف بولونیا بھی ہیں، نے احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کے مرکزی ہیڈکوارٹر بیت التوحید — سان پیئترو اِن کزالے کا خصوصی دورہ

By ویب ڈیسک
اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے سینیٹ آف اٹلی (Senato della Repubblica) میں اسلام کے پُرامن پیغام کو پیش کرنے کا اعزاز ملا۔ اس تاریخی تقریب کا انعقاد Sala Zuccari کے تاریخی ہال

By ویب ڈیسک