نیو ایئر کے حوالہ سے پولیس کا چناب نگر میں فلیگ مارچ
چناب نگر ( غدیر احمد بھٹی کی رپورٹ )چناب نگر میں نیو ایئر کے حوالہ سے پولیس کا فلیگ مارچ،
تفصیلات کے مطابق :
نیو ایئر نائٹ کے حوالے سے چناب نگر میں پولیس کا فلیگ مارچ۔مار چ میں ضلع بھر کی پولیس نے حصہ لیا۔
https://www.facebook.com/ghadeerahmadbhatti/videos/1884704174981796/

