چناب نگر:نئے سال کی آمد مسیحی برادری کی طرف سے پروگرام کا انعقاد ایم این اے غلام محمد لالی کی شرکت

Share
چناب نگر:نئے سال کی آمد مسیحی برادری کی طرف سے پروگرام کا انعقاد ایم این اے غلام محمد لالی کی شرکت

چناب نگر (غدیر احمد بھٹی کی رپورٹ) نئے سال کی آمد مسیحی برادری کی طرف سے پروگرام کا انعقاد ایم این اے غلام محمد لالی کی شرکت

تفصیلات کے مطابق:

چناب نگر میں نئے سال کا استقبال بہت جوش و جذبے سے کیا گیا.اس امید سے کیساتھ کہ آنے والا نیا سال ان کے لیے خوشیاں لے کر آیا ہے .نیا سال آتے ہی موسم نے بھی اپنا رنگ بدل لیا ہے اور اگر مسیحی برادری کی بات کی جائے تو آج چناب نگر کے محلہ باب الابواب میں بیت الحم کیتھولک چرچ میں مسیحی برادری کی طرف سے نئے سال کے حوالہ سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں نئے سال کی خوشی میں کیک بھی کاٹا گیا کیک کاٹنے کی رسم ایم این اے مہر غلام محمد لالی نے ادا کی اور مسیحی برادری میں تحائف بھی تقسیم کئے گئے.اس موقع پر پولیس کی جانب سے تقریب میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے .انتظامات کے جائزے کیلئے ڈی ایس پی سرکل چناب نگر مظہر گوندل نے چرچ کا وزٹ کیا اور سیکیورٹی کاجائزہ لیا ڈی ایس پی اور ایس ایچ او ماڈل تھانہ چناب نگر ظفر اقبال جٹ نے میڈیا کو بتایا کہ نئے سال کی حوالہ سے جو پروگرام منعقد ہوا ہے اس کیلئے تمام سیکورٹی اداروں سمیت 87 اہلکار تعینات کئے گے ہیں.

https://www.facebook.com/ghadeerahmadbhatti/videos/1886884891430391/

Read more

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک
اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما کارڈینل میٹیو زُوپی، جو President of the Italian Episcopal Conference اور آرچ بشپ آف بولونیا بھی ہیں، نے احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کے مرکزی ہیڈکوارٹر بیت التوحید — سان پیئترو اِن کزالے کا خصوصی دورہ

By ویب ڈیسک
اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے سینیٹ آف اٹلی (Senato della Repubblica) میں اسلام کے پُرامن پیغام کو پیش کرنے کا اعزاز ملا۔ اس تاریخی تقریب کا انعقاد Sala Zuccari کے تاریخی ہال

By ویب ڈیسک