چناب نگر ربوہ سے تعلق رکھنے والے آئی ٹی کے میدان میں مسلسل پانچ سال سے ورلڈ ریکارڈ ہولڈر افضال احمد ذیشان کا ایک اور بڑا اعزاز

Share
چناب نگر ربوہ سے تعلق رکھنے والے آئی ٹی کے میدان میں مسلسل پانچ سال سے ورلڈ ریکارڈ ہولڈر افضال احمد ذیشان کا ایک اور بڑا اعزاز

نہیں مایوس اقبال اپنی کشتہ ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی ذرخیز ہے ساقی
چناب نگر ( بیورورپورٹ) آئی ٹی کے میدان میں مسلسل پانچ سال سے ورلڈ ریکارڈ ہولڈر افضال احمد ذیشان کو پاکستان کی سب سے بڑی سوفٹ وئیر کمپنی علی بابا نے موسٹ ویلیو ایبل پروفیشنل ایوارڈ کیلئے نامزد کر لیا افضال احمد ذیشان کا تعلق چناب نگر کے محلہ دارالیمن وسطی سے یے قبل ازیں یہ نوجوان دنیا بھر میں پانچ سال سے تاحال ناقابل شکست ورلڈ ریکارڈ بنا کر ملک و قوم کا نام روشن کر چکا یے میڈیا سے بات کرتے ہوئے افضال احمد ذیشان کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ضرورت ہے تو تعلیمی نظام کی درستگی کی ہے۔

Read more

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک
اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما کارڈینل میٹیو زُوپی، جو President of the Italian Episcopal Conference اور آرچ بشپ آف بولونیا بھی ہیں، نے احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کے مرکزی ہیڈکوارٹر بیت التوحید — سان پیئترو اِن کزالے کا خصوصی دورہ

By ویب ڈیسک
اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے سینیٹ آف اٹلی (Senato della Repubblica) میں اسلام کے پُرامن پیغام کو پیش کرنے کا اعزاز ملا۔ اس تاریخی تقریب کا انعقاد Sala Zuccari کے تاریخی ہال

By ویب ڈیسک