چناب نگر نجی ادارے ایوان محمود کی زیر انتظام صنعتی نمائش کا انعقاد

Share
چناب نگر نجی ادارے ایوان محمود کی زیر انتظام صنعتی نمائش کا انعقاد

چناب نگر (غدیر احمد بھٹی سے) چناب نگر نجی ادارے ایوان محمود کی زیر انتظام صنعتی نمائش کا انعقاد ہوا.

تفصیلات کے مطابق:

ایوان محمود میں لگائی گئی صنعتی نمائش کے ذرئعے لوگوں کو مناسب قیمت پر خریدو فروخت کا بہترین موقع فراہم کیا گیا. اس نمائش میں ہینڈی کرافت،آرٹیفیشل جیولری،لیڈیزو جینٹس گارمنٹس،سپورٹس،بچوں کے کھلونے ،پلاسٹک اور ڈیکوریشن کی گھریلو اشیاءسولر سسٹم،فرنیچر،الیکٹرک آلات ،LED لائٹسسے لے کر نیو زیرو میٹر گاڑیاں،سٹوڈنٹس کے لئے پاکستان اور دیگر ممالک کی یونیورسٹیز میں داخلے کے لئے آگاہی سٹالز لگائے گئے.اس کے علاوہ نئے ہنر سیکھنے اور ملازمت کے خواہش مند احباب کے لئے اگاہی سٹالز بھی لگائے گئے.

ان اسٹالز کے علاوہ کھانوں کے مختلف سٹالز بھی لگائے گئے جس میں ساگ+مکئی کی روٹی،سوپ،چناب چاٹ+فروٹ چاٹ،گول گپے+دہی بھلے،سبز چائے،فاسٹ فوڈز،زنگرشوارما،+فرائز،چپل کباب،کابلی پلاو،فریش جوسز+آئسکریم،گرل+فرائی فش،سٹیم روسٹ،باربی کیو،بریانی،پکوڑے + سموسے شامل ہیں.

لوگوں کی بڑی تعداد صنعتی نمائش سے خوب لطف اندوز ہوئی.اور لوگوں نے کہا کہ ہمیں یہاں نمائش میں بازار سے سستی اور معیاری چیزیں خریدنے کا موقع دیا گیا ہے .ہم انتظامیہ کے بے حد ممنون و مشکور ہیں.

نمائش میں مردوں اور عورتوں کیلئے علیحدہ علیحدہ اوقات مورر کئے گئے تھے.

https://www.facebook.com/ghadeerahmadbhatti/videos/1926243327494547/

Read more

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک
اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما کارڈینل میٹیو زُوپی، جو President of the Italian Episcopal Conference اور آرچ بشپ آف بولونیا بھی ہیں، نے احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کے مرکزی ہیڈکوارٹر بیت التوحید — سان پیئترو اِن کزالے کا خصوصی دورہ

By ویب ڈیسک
اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے سینیٹ آف اٹلی (Senato della Repubblica) میں اسلام کے پُرامن پیغام کو پیش کرنے کا اعزاز ملا۔ اس تاریخی تقریب کا انعقاد Sala Zuccari کے تاریخی ہال

By ویب ڈیسک