برطانیہ کے وزیر لارڈ طارق احمد کی پاکستانی وزراء کیساتھ اسلام آباد میں ملاقات

Share
برطانیہ کے وزیر لارڈ طارق احمد کی پاکستانی وزراء کیساتھ اسلام آباد میں ملاقات

اسلام آباد (ربوہ ٹائمز) .برطانیہ کے وزیر لارڈ طارق احمد کی پاکستانی وزراء کیساتھ اسلام آباد میں ملاقات.

تفصیلات کے مطابق:

برطانیہ کے وزیر برائے دفتر خارجہ و دولت مشترکہ لارڈ طارق احمد آج کل پاکستان کے دارالخلافہ اسلام آباد میں تشریف لائے ہوئے ہیں جہاں پر انہوں نے گزشتہ روز پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کیساتھ ملاقات کی.اسی طرح ان کی پاکستانی لیڈروں کیساتھ ملاقاتیں جاری ہیں.
ابھی تک نہوں نے پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

وزیر داخلہ شہریار افریدی

انسانی حقوق کی وزیر شیریں مزاری

اور پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان سے ملاقاتیں کی ہیں.

لارڈ طارق احمد نے راولپنڈی میں کامن ویلتھ وار سیمیٹری قبرستان میں پھولوں کی چادر چڑھائی.

Read more

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک
اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما کارڈینل میٹیو زُوپی، جو President of the Italian Episcopal Conference اور آرچ بشپ آف بولونیا بھی ہیں، نے احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کے مرکزی ہیڈکوارٹر بیت التوحید — سان پیئترو اِن کزالے کا خصوصی دورہ

By ویب ڈیسک
اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے سینیٹ آف اٹلی (Senato della Repubblica) میں اسلام کے پُرامن پیغام کو پیش کرنے کا اعزاز ملا۔ اس تاریخی تقریب کا انعقاد Sala Zuccari کے تاریخی ہال

By ویب ڈیسک