ملکہ برطانیہ نے اپنے بیٹے شہزادہ چارلس کے بجائے پوتے شہزادہ ولیم کو بادشاہ نامزد کر دیا

Share
ملکہ برطانیہ نے اپنے بیٹے شہزادہ چارلس کے بجائے پوتے شہزادہ ولیم کو بادشاہ نامزد کر دیا

لندن (ربوہ ٹائمز) ملکہ برطانیہ نے اپنے بیٹے شہزادہ چارلس کے بجائے پوتے شہزادہ ولیم کو بادشاہ نامزد کر دیا۔

ایک رپورٹ کے مطابق:

ڈیمینشیا کے مرض میں مبتلا ملکہ ایلزبتھ بطور ملکہ مزید خدمات سر انجام دینا نہیں چاہتیں۔

رپورٹ کے مطابق:

ملکہ ایلزبتھ نے برطانوی روایات کے برعکس اپنے بیٹے شہزادہ چارلس کے بجائے اپنے پوتے شہزادہ ولیم کو بادشاہ نامزد کر دیا ہے۔

شہزادہ ولیم کے بادشاہ بننے کے بعد ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن برطانیہ کی نئی ملکہ بن جائیں گی۔

رپورٹ کے مطابق:

ملکہ ایلزبتھ سمجھتی ہیں کہ شہزادہ چارلس میں بادشاہت کرنے کی اہلیت نہیں ہے جب کہ شہزادہ ولیم میں بادشاہت کرنے کا نظم اور طاقت موجود ہے اور لوگ بھی انہیں پسند کرتے ہیں اور ان کا بھی یہی خیال ہے کہ شہزادہ ولیم اپنے والد سے زیادہ اس کے حقدار ہیں۔

ایک انکشاف کے مطابق:

ملکہ ایلزبتھ نے شاہی محل میں ہونے والی ایک خفیہ تقریب میں بادشاہت کا تاج شہزادہ ولیم کو پہنایا۔

ایک رپورٹ میں بھی کہا گیا ہے کہ:

ملکہ ایلزبتھ نے شہزادہ چارلس کو برطانیہ سے باہر منتقل ہونے کا حکم بھی دیا ہے اور اس خبر سے شہزادہ چارلس کو شدید دھچکہ لگا ہے۔

Read more

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک
اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما کارڈینل میٹیو زُوپی، جو President of the Italian Episcopal Conference اور آرچ بشپ آف بولونیا بھی ہیں، نے احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کے مرکزی ہیڈکوارٹر بیت التوحید — سان پیئترو اِن کزالے کا خصوصی دورہ

By ویب ڈیسک
اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے سینیٹ آف اٹلی (Senato della Repubblica) میں اسلام کے پُرامن پیغام کو پیش کرنے کا اعزاز ملا۔ اس تاریخی تقریب کا انعقاد Sala Zuccari کے تاریخی ہال

By ویب ڈیسک