جماعت احمدیہ سے تعلق رکھنے والے 81 سالا بزرگ عبدلشکور کو 4 سال جیل کاٹنے کے بعد رہائی مل گئی، ہزاروں احمدیوں نے استقبال کیا

Share
جماعت احمدیہ سے تعلق رکھنے والے 81 سالا بزرگ عبدلشکور کو 4 سال جیل کاٹنے کے بعد رہائی مل گئی، ہزاروں احمدیوں نے استقبال کیا

لاہور (ربوہ ٹائمز) جماعت احمدیہ سے تعلق رکھنے والے 81 سالا بزرگ عبدلشکور کو 4 سال جیل کاٹنے کے بعد رہائی مل گئی.ہزاروں احمدی ان کے ساتھ اظہار ہمدردی اور استقبال کیلئے جمع ہوگئے.

تفصیلات کے مطابق:

ذرائع سے معلوم ہوا کہ جماعت احمدیہ سے تعلق رکھنے والے 81 سالا بزرگ عبدلشکور کو 4 سال جیل کاٹنے کے بعد رہائی مل گئی ہے.عبدلشکور کو سنہ 2015 میں اپنی جماعت کی کتب فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا.

عبدلشکور کی گرفتاری کے بعد سوشل میڈیا پر احمدی برادری اور پڑھے لکھے طبقہ کی طرف سے شدید ردعمل کا اظہار کیا گیا اور عبدلشکور کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ کیا جاتا رہا.

اج عبدلشکور کی رہائی کی خبر سن کر احمدی برادری کافی خوش اور پرجوش نظر آئے.عبدلشکور کی رہائی کے بعد وہ اپنے گھر واپس پہنچ گئے جہاں پر احمدی برادری کے ہزاروں لوگوں نے ان کے ساتھ اظہار ہمدردی اور استقبال کیا اور ان کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور ان کو گلے سے لگا کر باری باری ملے.

یادرہے کہ

عبدلشکور "شکور بھائی چشمہ والے کے نام سے گولبازار ربوہ میں ایک دوکان چلاتے تھے جس میں عینکوں کا کروبار کرتے تھے اور ساتھ اپنی جماعت کی کتابیں اپنے ہی جماعت کے لوگوں کو فروخت کرتے تھے.لیکن ان پر محض الزام تھا کہ وہ سرعام غیر از جماعت کو بھی کتابیں فروخت کرتے تھے.اور یہ بھی محض ایک الزام تھا کہ ان کتابوں میں نفرت انگیز اور اشتعال انگیز لٹریچر ہے".لیکن ایسا کچھ بھی نہیں تھا.

https://www.facebook.com/AhmadiyyaPoems/videos/1194436514063625/

Read more

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک
اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما کارڈینل میٹیو زُوپی، جو President of the Italian Episcopal Conference اور آرچ بشپ آف بولونیا بھی ہیں، نے احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کے مرکزی ہیڈکوارٹر بیت التوحید — سان پیئترو اِن کزالے کا خصوصی دورہ

By ویب ڈیسک
اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے سینیٹ آف اٹلی (Senato della Repubblica) میں اسلام کے پُرامن پیغام کو پیش کرنے کا اعزاز ملا۔ اس تاریخی تقریب کا انعقاد Sala Zuccari کے تاریخی ہال

By ویب ڈیسک