یوم پاکستان: 23 مارچ ہماری تاریخ کا ناقابل فراموش دن ہے قیادت دیانت دار ہوتو ناممکن کو ممکن بنایاجاسکتا ہے:سٹی صدر چناب نگر عبدل خان ماما خیل

Share
یوم پاکستان: 23 مارچ ہماری تاریخ کا ناقابل فراموش دن ہے قیادت دیانت دار ہوتو ناممکن کو ممکن بنایاجاسکتا ہے:سٹی صدر چناب نگر عبدل خان ماما خیل

چناب نگر (غدیر احمد بھٹی سے)پاکستان تحریک انصاف چناب نگر کے سٹی صدر عبدل خان ماما خیل نے 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر کہا ہے کہ

: 23 مارچ یوم پاکستان ہماری تاریخ کا ناقابل فراموش دن ہے قیادت دیانت دار ہوتو ناممکن کو ممکن بنایاجاسکتا ہے،یوم پاکستان کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں.

انہوں نے مزید کہا کہ

: میں اور میری کابینہ ہم سب وزیر اعظم عمران احمد خان نیازی صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جو اس پاک وطن کی معیشت اور امن بحال کرنے کےلئے پہ در پہ کوششیں کر رہے ہیں۔افواج پاکستان ، حکومت وقت اور عوام کو یومِ پاکستان بہت بہت مبارک ہو.

سٹی صدر نے کہا کہ:

جو کوئی اس وطن کو کبھی میلی نظر سے دیکھے گا۔خدا کی قسم اس کا نام و نشان مٹا دیں گے۔پاکستان کا مطلب کیا
لاالہ الااللہ.

یادرہے کہ :
آج ملک بھر میں 77 واں یوم پاکستان روایتی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں خصوصی تقاریب کا سلسلہ بھی جاری ہے
واضح رہے کہ:
77 سال قبل 1940ء کو اس دن لاہور کے منٹوپارک میں مسلم لیگ کے اجتماع میں تاریخی قرارداد پاکستان کی منظوری دی گئی جس کی وجہ سے جنوبی ایشیا کے مسلمانوں کیلئے ایک الگ وطن کے قیام کی راہ ہموار ہوئی۔

Read more

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک
اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما کارڈینل میٹیو زُوپی، جو President of the Italian Episcopal Conference اور آرچ بشپ آف بولونیا بھی ہیں، نے احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کے مرکزی ہیڈکوارٹر بیت التوحید — سان پیئترو اِن کزالے کا خصوصی دورہ

By ویب ڈیسک
اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے سینیٹ آف اٹلی (Senato della Repubblica) میں اسلام کے پُرامن پیغام کو پیش کرنے کا اعزاز ملا۔ اس تاریخی تقریب کا انعقاد Sala Zuccari کے تاریخی ہال

By ویب ڈیسک