پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کی زیر اہتمام دوسرا شہدائے چنیوٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز

Share
پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کی زیر اہتمام دوسرا شہدائے چنیوٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز

چنیوٹ (ربوہ ٹائمز) پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کی زیر اہتمام دوسرا شہدائے چنیوٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز یکم اپریل کو کردیا گیا.

تفصیلات کے مطابق:

اس میچ میں ڈسٹرکٹ پولیس الیون، ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی الیون، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی الیون، ڈسٹرکٹ پریس کلب الیون، ریسکیو 1122 الیون ، ڈپٹی کمشنر الیون اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن الیون حصہ لے رہی ہیں ریسکیو 1122 نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے سپورٹس کو فروغ دینے کے لئے ایک بار پھر اداروں کے درمیان کھیل کے زریعے تعاون کو فروغ دینے کے لئے اچھا اقدام کرکے شہریوں کے دل جیت لئے ٹورنامنٹ کا آغاز خوبصورت تقریب سے کیا گیا جس کے بعد ٹورنامنٹ کا آغاز ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر میڈم طاہرہ خان، میاں محمد اسماعیل چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن اور شاہد محمود چوہدری صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب نے ایک بال کھیل کر کیا. ٹورنامنٹ یکم اپریل سے پانچ اپریل تک جاری رہے گا۔

Read more

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک
اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما کارڈینل میٹیو زُوپی، جو President of the Italian Episcopal Conference اور آرچ بشپ آف بولونیا بھی ہیں، نے احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کے مرکزی ہیڈکوارٹر بیت التوحید — سان پیئترو اِن کزالے کا خصوصی دورہ

By ویب ڈیسک
اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے سینیٹ آف اٹلی (Senato della Repubblica) میں اسلام کے پُرامن پیغام کو پیش کرنے کا اعزاز ملا۔ اس تاریخی تقریب کا انعقاد Sala Zuccari کے تاریخی ہال

By ویب ڈیسک