محمد عارف کو ایس ایچ او تھانہ چناب نگر تعینات کردیا گیا

Share
محمد عارف کو ایس ایچ او تھانہ چناب نگر تعینات کردیا گیا

چناب نگر(غدیر احمد بھٹی سے) محمد عارف کو ایس ایچ او تھانہ چناب نگرتعینات کردیا گیا.
تفصیلات کے مطابق:
کچھ روز قبل تھانہ چناب نگرسے ظفراقبال وٹو کا بھوانہ تبادلہ کردیا گیا تھا لیکن ان کے بعد کافی دن گزر جانے کے بعد بھی ایس ایچ او کو تعینات نہیں کیا گیا تھا.جبکہ ایس ایچ او کی تمام تر ذمہ داریاں تھانہ کے ایڈیشنل ایس ایچ او کے پاس تھیں.
اس دوران شہر بھر میں چور ڈاکومتحرک ہوچکے تھے اس عرصہ کے دوران شہر میں چوری ڈکیتی کی وارداتیں معمول بن گئی تھی.
لیکن اب تھانہ چناب نگر میں محمد عارف کو بطور ایس ایچ او ماڈل تھانہ چناب نگر تعینات کردیا گیا ہے.شہریوں نے نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او پراعتماد کا اظہار کرتے ہوئے التماس کی ہے کہ وہ شہر میں ہونے والی چوری ڈکیتی کی واردوتوں پر کنٹرول کریں.اورشہر میں امن و امان کو برقرار رکھنے کی کوشش کریں.

Read more

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک
اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما کارڈینل میٹیو زُوپی، جو President of the Italian Episcopal Conference اور آرچ بشپ آف بولونیا بھی ہیں، نے احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کے مرکزی ہیڈکوارٹر بیت التوحید — سان پیئترو اِن کزالے کا خصوصی دورہ

By ویب ڈیسک
اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے سینیٹ آف اٹلی (Senato della Repubblica) میں اسلام کے پُرامن پیغام کو پیش کرنے کا اعزاز ملا۔ اس تاریخی تقریب کا انعقاد Sala Zuccari کے تاریخی ہال

By ویب ڈیسک