اورنگ زیب ہرل کو چوکی چناب نگرکا انچارج تعینات کردیا گیا.

Share
اورنگ زیب ہرل کو چوکی چناب نگرکا انچارج تعینات کردیا گیا.

چناب نگر (غدیر احمد بھٹی سے) اورنگ زیب ہرل کو چوکی چناب نگرکا انچارج تعینات کردیا گیا.
تفصیلات کے مطابق:
میڈیا سے گفتگو میں چوکی انچارج اورنگ زیب ہرل نے کہا کہ:

نفرت انسان سے نہیں جرم سے ہے انشاءاللہ اپنے علاقے سے جرم کا خاتمہ کرکے دم لوں گا انسانی جانوں سے کھیلنے والے کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں انہیں کسی صورت بھی معاف نہیں کیا جائے گا پولیس کا کام عوام کے جان و مال کی حفاظت کرنا ہے جو ہم ہمیشہ کرتے رہیں گے جرائم پیشہ افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں ہم عوام کے محافظ ہیں مجھے فخر ہے کہ اللہ نے مجھے اس قابل بنایا کہ میں عوام کی خدمت کر سکوں.

اورنگ زیب ہرل اس سے قبل بھی چوکی چناب نگر میں تعینات رہ چکے ہیں.

شہریوں کا کہنا ہے کہ:

ان کے دور میں جرائم میں نمایا کمی واقع ہوئی تھی.ان کوایک مرتبہ پھر چوکی انچارج چناب نگر تعینات ہونے پرخوش آمدید کہتے ہیں.اور امید کرتے ہیں کہ ان کی تعیناتی سے جرائم کی شرح میں کمی واقع ہوگی اور وہ عوامی مسائل کو حل کرنے میں اپنا مثبت کردار ادا کریں گے.

Read more

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک
اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما کارڈینل میٹیو زُوپی، جو President of the Italian Episcopal Conference اور آرچ بشپ آف بولونیا بھی ہیں، نے احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کے مرکزی ہیڈکوارٹر بیت التوحید — سان پیئترو اِن کزالے کا خصوصی دورہ

By ویب ڈیسک
اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے سینیٹ آف اٹلی (Senato della Repubblica) میں اسلام کے پُرامن پیغام کو پیش کرنے کا اعزاز ملا۔ اس تاریخی تقریب کا انعقاد Sala Zuccari کے تاریخی ہال

By ویب ڈیسک