ضلع چنیوٹ کی تحصیل بھوانہ کے نوجوان میجر محمد ثاقب علی اعوان باجوڑ میں شہید ہوگئے

Share

اے راہ حق کے شہیدو وفا کی تصویروں
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں
چناب نگر(غدیر احمد بھٹی سے ) ضلع چنیوٹ کی تحصیل بھوانہ کے نوجوان میجر محمد ثاقب علی اعوان باجوڑ میں شہید ہوگئے.
تفصیلات کے مطابق:
شہید میجر محمد ثاقب علی اعوان چاربہنوں کے اکلوتے بھائی تھے. میجر محمد ثاقب علی شہید کا جسد خاکی فوجی دستوں کی موجودگی میں بھوانہ میں لایا گیا.
بھوانہ کی عوام کی طرف سے شہید میجر محمد ثاقب علی اعوان کے جسد خاکی کا پھولوں کی پتیاں پھینک کر استقبال کیا گیا۔
اس دوران پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد کے فلگ شگاف نعرے ہوتے نظر آئے.شہید مرحوم کی نماز جنازہ دربار بابا ملکھے شاہ میں ادا کردی گئی تدفین آبائی گاؤں چک نمبر 466 نئے احاطے میں کی گئی.
شہید مرحوم کی کچھ ہی ماہ قبل شادی ہوئی تھی.

https://www.facebook.com/c47news/videos/2360611894026901/

Read more

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک
اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما کارڈینل میٹیو زُوپی، جو President of the Italian Episcopal Conference اور آرچ بشپ آف بولونیا بھی ہیں، نے احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کے مرکزی ہیڈکوارٹر بیت التوحید — سان پیئترو اِن کزالے کا خصوصی دورہ

By ویب ڈیسک
اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے سینیٹ آف اٹلی (Senato della Repubblica) میں اسلام کے پُرامن پیغام کو پیش کرنے کا اعزاز ملا۔ اس تاریخی تقریب کا انعقاد Sala Zuccari کے تاریخی ہال

By ویب ڈیسک