چناب نگر: بچوں کیساتھ زیادتی کے الزام میں دارلنصرکارہائشی ملزم گرفتار،مقدمہ درج

Share
چناب نگر: بچوں کیساتھ زیادتی کے الزام میں دارلنصرکارہائشی ملزم گرفتار،مقدمہ درج

چناب نگر(ربوہ ٹائمز) تھانہ چناب نگر پولیس نے معصوم اور کم عمر بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم ظہیر احمد عرف جیری ڈان کو حراست میں لے کر ظفر اقبال ولد عبدالغفور ساکن دارالرحمت شرقی چناب نگر کی مدعیت میں مقدمہ درج کردیا۔
تفصیلات کے مطابق:
مدعی نے موقف اختیار کیا ہے کہ ملزم نے اپنے ایک نامعلوم ساتھی کے ہمراہ اس کے 14 سالہ بیٹے عرفان ظفر کو گزشتہ رات زیادتی کا نشانہ بنایا۔وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او چناب نگر ملک اسد موقع پر پہنچ گے اور آصف علی ASI کی سربراہی میں ایک ٹیم تشکیل دی جنہوں نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا مزید ایس ایچ او چناب نگر کا کہنا تھا کہ ایسے لوگ کسی معافی اور رعائت کے حقدار نہ ہے مدعی نے ڈی پی او چنیوٹ سمیت اعلیٰ حکام سے انصاف کی اپیل کی ہے۔

Read more

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک
اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما کارڈینل میٹیو زُوپی، جو President of the Italian Episcopal Conference اور آرچ بشپ آف بولونیا بھی ہیں، نے احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کے مرکزی ہیڈکوارٹر بیت التوحید — سان پیئترو اِن کزالے کا خصوصی دورہ

By ویب ڈیسک
اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے سینیٹ آف اٹلی (Senato della Repubblica) میں اسلام کے پُرامن پیغام کو پیش کرنے کا اعزاز ملا۔ اس تاریخی تقریب کا انعقاد Sala Zuccari کے تاریخی ہال

By ویب ڈیسک