سعودی اسلامی امور کے وزیرکی برطانیہ کے احمدی سفیرلارڈ طارق احمد سے ملاقات،قرآن پاک کا تحفہ پیش کیا

Share
سعودی اسلامی امور کے وزیرکی برطانیہ کے احمدی سفیرلارڈ طارق احمد سے ملاقات،قرآن پاک کا تحفہ پیش کیا

ریاض (ربوہ ٹائمز) سعودی وزیر برائے امور امور شیخ عبد اللطیف الاشیخ نے بدھ کے روز برطانوی وزیر اعظم کے سفیر برائے آزادی مذہب لارڈ طارق احمد اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا۔

ملاقات کے دوران انہوں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیر الشیخ نے وضاحت کی کہ:

مملکت تمام عقائد کے لوگوں کے مابین رواداری اور پرامن فضا کے فروغ کے لئے سرگرم عمل ہے.وزیر عبداللہ نے کہا کہ:

مملکت اعتدال پسندی کے اسلامی اصولوں کی پیروی کرتی ہے اور انتہا پسندی کو مسترد کرتی ہے.

ومبلڈن کے لارڈ احمد جو کہ پاکستان نژاد اور جماعت احمدیہ سے تعلق رکھتے ہیں نے اس شعبے میں مملکت کے کردار پر روشنی ڈالی اور کہا کہ:

برطانوی حکومت سعودی مملکت کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کی قدر کرتی ہے.

شیخ عبد اللطیف الشیخ نے اس سے قبل 2012 سے 2015 تک کمشن برائے فروغ برائے فضیلت اور روک تھام کے نائب صدر کے طور پر بھی کام کیا تھا ، جسے مذہبی پولیس یا حیا بھی کہا جاتا ہے.

Read more

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک
اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما کارڈینل میٹیو زُوپی، جو President of the Italian Episcopal Conference اور آرچ بشپ آف بولونیا بھی ہیں، نے احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کے مرکزی ہیڈکوارٹر بیت التوحید — سان پیئترو اِن کزالے کا خصوصی دورہ

By ویب ڈیسک
اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے سینیٹ آف اٹلی (Senato della Repubblica) میں اسلام کے پُرامن پیغام کو پیش کرنے کا اعزاز ملا۔ اس تاریخی تقریب کا انعقاد Sala Zuccari کے تاریخی ہال

By ویب ڈیسک