جب تک میرا نام آصف علی زرداری نہ رکھا جائے سکول نہیں جاؤں گا، چنیوٹ کے طالبعلم کا مطالبہ

Share
جب تک میرا نام آصف علی زرداری نہ رکھا جائے سکول نہیں جاؤں گا، چنیوٹ کے طالبعلم کا مطالبہ

چنیوٹ (ربوہ ٹائمز) کے11 سالہ بچے نے سکول جانے سے انکار کردیا جب تک میرا نام آصف علی زرداری نہ رکھا جائے سکول نہیں جاؤں گا طالب علم کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق چنیوٹ کے نواحی گاوں ٹبی للیرہ کے رہائشی شمیرکے 11سالہ بیٹے نے اپنے والدین کے سامنے شرط رکھ دی کہ جب تک میرا نام آصف شہزاد سے آصف علی زرداری میں تبدیل نہ کیا جائے تب تک سکول نہیں جاؤں گا جس پر والدین بچے کے سامنے بے بس ہوگئے اور اس کا نام نادرا آفس سے تبدیل کروایا، پیپلز پارٹی پاکستان کے ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری صوبہ پنجاب سید حسن مرتضی نے کہا کہ آصف زرداری سے والہانہ محبت پر بچے کو ویلکم کرتے ہیں،بچے کے والدین نے سید مرتضیٰ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ہمارے بچے کی ملاقات آصف علی زرداری و بلاول بھٹو سے کروائیں۔

Read more

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک
اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما کارڈینل میٹیو زُوپی، جو President of the Italian Episcopal Conference اور آرچ بشپ آف بولونیا بھی ہیں، نے احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کے مرکزی ہیڈکوارٹر بیت التوحید — سان پیئترو اِن کزالے کا خصوصی دورہ

By ویب ڈیسک
اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے سینیٹ آف اٹلی (Senato della Repubblica) میں اسلام کے پُرامن پیغام کو پیش کرنے کا اعزاز ملا۔ اس تاریخی تقریب کا انعقاد Sala Zuccari کے تاریخی ہال

By ویب ڈیسک