چناب نگرسیوریج پائپ لائنزمیں کرپشن کا انکشاف، پیسہ انتہائی بے دردی کیساتھ ناقص تعمیر میں استعمال کیا جارہا ہے

Share
چناب نگرسیوریج پائپ لائنزمیں کرپشن کا انکشاف، پیسہ انتہائی بے دردی کیساتھ ناقص تعمیر میں استعمال کیا جارہا ہے

چناب نگر(ربوہ ٹائمز)شہر میں سیوریج پائپ لائنز انتہائی ناقص تیار کی جارہی ہیں
سیوریج پائپ انتہائی ہلکے مٹیریل سے تیار کیا جا رہا ہے اور اس، کیساتھ مین ہولز بھی ناقص مٹیریل سے تیار کیئے جارہے ہیں
مین ہولز کو رف اور ٹیپ کرکے انتہائی ہلکے مٹیریل سے تیار کیا گیا ہے جو کسی بھی وقت گر سکتا ہے
کسی قسم کا کوئی افسر سیوریج کو چیک نہیں کررہا یہ منصوبہ بعد میں شہریوں کیلئے وبال جان بن سکتا ہے

شہریوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی انسپکشن ٹیم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ناقص سیوریج لائن کو چیک کریں کہ ناقص مٹیریل سے تیار کردہ سیوریج لائن کتنے دن چلے گی اور پیسہ اتنی بے دردی کیساتھ کیوں ذائع کیا جارہا ہے مٹیریل سے ناقص تعمیر کیوں کی جارہی ہے مٹیریل کہاں جارہا ہے .

Read more

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک
اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما کارڈینل میٹیو زُوپی، جو President of the Italian Episcopal Conference اور آرچ بشپ آف بولونیا بھی ہیں، نے احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کے مرکزی ہیڈکوارٹر بیت التوحید — سان پیئترو اِن کزالے کا خصوصی دورہ

By ویب ڈیسک
اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے سینیٹ آف اٹلی (Senato della Repubblica) میں اسلام کے پُرامن پیغام کو پیش کرنے کا اعزاز ملا۔ اس تاریخی تقریب کا انعقاد Sala Zuccari کے تاریخی ہال

By ویب ڈیسک