چناب نگرمین ساہیوال روڈ سے گزرنے والی مٹی کی بھری ٹرالیوں سے گرنے والی مٹی سے علاقے میں گردوغبار

Share
چناب نگرمین ساہیوال روڈ سے گزرنے والی مٹی کی بھری ٹرالیوں سے گرنے والی مٹی سے علاقے میں گردوغبار

چناب نگر ( نامہ نگار) ساہیوال روڈ سے گزرنے والی مٹی کی بھری ٹرالیوں سے گرنے والی مٹی سے علاقے میں گردوغبار کے بادل چھائے رہتے ہیں جس کیوجہ اہلیانِ علاقہ سانسوں اور پھیپھڑوں کے موزی امراض کا شکار ہورہے ہیں اسی طرح روڈ کے اطراف میں بننے والی دوکانوں کی حالت اس قدر خراب ہوجاتی ہے کہ کوئی گاہک خریداری کیلئے نہیں آتا متاثرین علاقہ کا کہناہے کہ متعدد بار انتظامیہ کی توجہ اس امر کی طرف دلوانے کے باوجود کوئی مٹبت پیش رفت دیکھنے میں نہیں آتی اور نہ انتظامیہ کی طرف سے پانی کا چھڑکاؤ کیا جاتا ہے اور ٹریفک پولیس والوں کی طرف سے اس ٹرالی مافیا کے خلاف بھی کاروائی دیکھنے میں نہیں آتی۔اہلیانِ علاقہ نے ضلعی انتظامیہ سے ان امور کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

Read more

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک
اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما کارڈینل میٹیو زُوپی، جو President of the Italian Episcopal Conference اور آرچ بشپ آف بولونیا بھی ہیں، نے احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کے مرکزی ہیڈکوارٹر بیت التوحید — سان پیئترو اِن کزالے کا خصوصی دورہ

By ویب ڈیسک
اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے سینیٹ آف اٹلی (Senato della Repubblica) میں اسلام کے پُرامن پیغام کو پیش کرنے کا اعزاز ملا۔ اس تاریخی تقریب کا انعقاد Sala Zuccari کے تاریخی ہال

By ویب ڈیسک