ریجنل ایمرجنسی آفیسر فیصل آباد میاں محمد اشفاق کا ریسکیو 1122 چنیوٹ کا دورہ

Share
ریجنل ایمرجنسی آفیسر فیصل آباد میاں محمد اشفاق کا ریسکیو 1122 چنیوٹ کا دورہ

چنیوٹ(ویب ڈیسک) ریسکیو 1122 کے ریجنل ایمرجنسی آفیسر فیصل آباد میاں محمد اشفاق نے چنیوٹ ریسکیو 1122 آفس کا دورہ کیا تفصیلات کے مطابق ریجنل ایمرجنسی آفیسر میاں محمد اشفاق چنیوٹ آفس پہنچے تو ریسکیو کے چاق و چوبند دستے نے انہیں سلامی پیش کی۔
ریجنل ایمرجنسی آفیسر میاں محمد اشفاق نے ریسکیو عمارت اور ایمرجنسی وہیکلز کا معائنہ کیا۔
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر طاہرہ خان نے ضلع چنیوٹ میں حادثات اور کیمونٹی اوئیرنس پروگرام کے حوالے سے بریفنگ دی۔
ریجنل ایمرجنسی آفیسر میاں محمد اشفاق نے ریسکیو 1122 چنیوٹ کی کارکردگی کو سراہا انکا کہنا تھا کہ ریسکیو 1122 خالصتا عوام کی خدمت کا ادارہ ہے عوام اس ادارہ کو عزت کی نگاہ سے دیکھتی ہےلہذا عوام کی خدمت میں کوئی کثر اٹھا نہ رکھی جاٰئے-

Read more

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک
اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما کارڈینل میٹیو زُوپی، جو President of the Italian Episcopal Conference اور آرچ بشپ آف بولونیا بھی ہیں، نے احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کے مرکزی ہیڈکوارٹر بیت التوحید — سان پیئترو اِن کزالے کا خصوصی دورہ

By ویب ڈیسک
اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے سینیٹ آف اٹلی (Senato della Repubblica) میں اسلام کے پُرامن پیغام کو پیش کرنے کا اعزاز ملا۔ اس تاریخی تقریب کا انعقاد Sala Zuccari کے تاریخی ہال

By ویب ڈیسک