پاکستان میں 24گھنٹوں میں کورونا سے مزید10اموات، 586نئے کیس رپورٹ

Share
پاکستان میں 24گھنٹوں میں کورونا سے مزید10اموات، 586نئے کیس رپورٹ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان مین24گھنٹوں میں کورونا سے مزید10اموات ریکارڈ کی گئیں جس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد6 ہزار231ہو گئی۔این سی او سی کی رپورٹ کے مطابق 24گھنٹوں میں کورونا کے 586نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعدمتاثرین کی تعداد2لاکھ 92ہزار174 ہو گئی جبکہ ملک بھر میں صحت یاب مریضوں کی تعداد2لاکھ75ہزار317ہو گئی۔این سی او سی کے مطابق سندھ میں ایک لاکھ 27ہزار691،پنجاب میں مریضوں کی تعداد96ہزار57، خیبرپختونخوا 35ہزار602اوربلوچستان میں کورونا کیسز کی تعداد12ہزار473ہوگئی،اس کے علاوہ اسلام آباد15ہزار472،آزادجموں وکشمیر 2ہزار241، گلگت میں 2ہزار638 کیسز رپورٹ ہوئے۔خبرایجنسی کے مطابق دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد8لاکھ ایک ہزار915ہو گئی ،کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 2کروڑ 30لاکھ 66ہزار 185ہوگئی۔خبرایجنسی کے مطابق دنیا بھر میں کورونا کے ایک کروڑ56لاکھ51ہزار563مریض صحتیاب ہوگئے،امریکا میں مزید969 افرادہلاک ہوئے ،کورونا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعدادایک لاکھ79ہزار ہو گئی،برازیل میں 935،چلی52،ارجنٹائن50اورمیکسیکومیں 625 اموات ریکارڈ ہوئیں۔بھارت میں 953،عراق75،ایران112 ورترکی میں مزید 22 ہلاکتیں جبکہ سعودی عرب 32،بنگلہ دیش39،برطانیہ2 اورانڈونیشیا میں مزید82 افراد ہلاک ہوئے،عالمی وباس سے فلپائن میں 59،یوکرائن23 ،روس90اوراٹلی میں9،بولیویا میں 72،رومانیہ42، ایکواڈور48اورہنڈراس میں 11 افرادچل بسے۔

Read more

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک
اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما کارڈینل میٹیو زُوپی، جو President of the Italian Episcopal Conference اور آرچ بشپ آف بولونیا بھی ہیں، نے احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کے مرکزی ہیڈکوارٹر بیت التوحید — سان پیئترو اِن کزالے کا خصوصی دورہ

By ویب ڈیسک
اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے سینیٹ آف اٹلی (Senato della Repubblica) میں اسلام کے پُرامن پیغام کو پیش کرنے کا اعزاز ملا۔ اس تاریخی تقریب کا انعقاد Sala Zuccari کے تاریخی ہال

By ویب ڈیسک