ملک بھر میں کورونا وائرس کے وارجاری،24 گھنٹوں میں496 نئے کیسز رپورٹ،9 اموات کی تصدیق

Share
ملک بھر میں کورونا وائرس کے وارجاری،24 گھنٹوں میں496 نئے کیسز رپورٹ،9 اموات کی تصدیق

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس کے وارجاری ہیں ،24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 496 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ مزید9 اموات رپورٹ ہوئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق این سی او سی کاکہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوںمیں کورونا وائرس کے 496 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس سے ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد2 لاکھ 93ہزار261 تک جا پہنچی ،این سی او سی کے مطابق ملک میں ایکٹو کیسز کی تعدادصرف10 ہزار188ہے جبکہ صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد2 لاکھ 76ہزار829 ہو گئی۔این سی او سی کے مطابق 24 گھنٹوں میں مزید9 اموات ہوئیں ،جس سے ملک بھر میں مجموعی اموات کی تعداد6244 ہو گئی ،این سی او سی کے مطابق پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد96 ہزار233 ہوگئی ،خیبرپختونخوا35 ہزار766 ،بلوچستان میں کورونا مریضوں کی تعداد12527 ہو گئی،اس کے علاوہ اسلام آباد15 ہزار515 ،آزادجموں وکشمیر2254 اورگلگت میں تعداد2682 ہوگئی۔

Read more

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک
اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما کارڈینل میٹیو زُوپی، جو President of the Italian Episcopal Conference اور آرچ بشپ آف بولونیا بھی ہیں، نے احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کے مرکزی ہیڈکوارٹر بیت التوحید — سان پیئترو اِن کزالے کا خصوصی دورہ

By ویب ڈیسک
اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے سینیٹ آف اٹلی (Senato della Repubblica) میں اسلام کے پُرامن پیغام کو پیش کرنے کا اعزاز ملا۔ اس تاریخی تقریب کا انعقاد Sala Zuccari کے تاریخی ہال

By ویب ڈیسک