" مجھے فون استعمال کرنا نہیں آرہا " چور نے فیچر سمجھ میں نہ آنے پر موبائل مالک کو واپس کردیا

Share
" مجھے فون استعمال کرنا نہیں آرہا " چور نے فیچر سمجھ میں نہ آنے پر موبائل مالک کو واپس کردیا

مغربی بنگال(ویب ڈیسک) قیمتی سمارٹ فون چوری کرنے والے شخص نے مالک کو یہ کہتے ہوئے فون واپس کردیا کہ مجھے فون استعمال کرنا نہیں آرہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ حیران کن واقعہ ریاست مغربی بنگال میں پیش آیا جہاں ایک شخص کا قیمتی اسمارٹ فون چوری ہوگیا اور چار گزرجانے کے باوجود فون نہیں مل سکا لیکن پانچویں روز چور نے خود ہی فون واپس کردیا۔
موبائل غائب ہوجانے کے بعد فون کے مالک نے بار بار کالز کیں لیکن ہر بار فون سوئچ آف ملتا تاہم حیران کن طور پر ایک روز چور نے کال اٹھالی اور بتایا کہ مجھے فون کے فیچر سمجھ میں نہیں آرہے ہیں اس لیے فون واپس کرنا چاہتا ہوں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فون کی مالیت 2 ہزار 236 درہم تھی اور فون کا مالک اسے مٹھائی کی دکان کے کاؤنٹر پر بھول گیا تھا جسے بعد میں ایک شخص نے چرالیا اور چار دن اپنے پاس ہی رکھا۔موبائل غائب ہونے پر پولیس میں شکایت درج کرانے والے مالک نے چور کی جانب سے فون واپس کرنے پر قانونی چارہ جوئی سے معذرت کرتے ہوئے اپنی شکایت بھی واپس لے لی۔

Read more

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک
اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما کارڈینل میٹیو زُوپی، جو President of the Italian Episcopal Conference اور آرچ بشپ آف بولونیا بھی ہیں، نے احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کے مرکزی ہیڈکوارٹر بیت التوحید — سان پیئترو اِن کزالے کا خصوصی دورہ

By ویب ڈیسک
اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے سینیٹ آف اٹلی (Senato della Repubblica) میں اسلام کے پُرامن پیغام کو پیش کرنے کا اعزاز ملا۔ اس تاریخی تقریب کا انعقاد Sala Zuccari کے تاریخی ہال

By ویب ڈیسک