پشاورمیں احمدیوں کے گھروں کو جلانے کی کوشش،پولیس نے 2 خواتین سمیت 5 احمدی افراد کو نامعلوم مقام پہنچادیا

Share
پشاورمیں احمدیوں کے گھروں کو جلانے کی کوشش،پولیس نے 2 خواتین سمیت 5 احمدی افراد کو نامعلوم مقام پہنچادیا

پشاور(ربوہ ٹائمز) مقامی کالونی میں رات گئے مقامی افراد نے ایک شخص کے گھر پر دھاوا بول دیا تاہم پولیس نے موقع پر پہنچ کر حالات فیملی کے باپ بیٹوں سمیت پانچ افراد کو وہاں سے نکال کر محفوظ مقام پر پہنچا دیا ۔مشتعل افراد کی جانب سے ہوائی فائرنگ کے بعد پولیس نے آنسو گیس کا استعمال کرتے ہوئے مشتعل مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش کی۔

گزشتہ شب تھانہ پھندو کے علاقہ چیئرمین دفتر کے قریب ہشتنگر کالونی میں پیش آنیوالے واقعہ میں مقامی رہائشی چند لڑکوں نے گھروں کی دیواروں پر پوسٹر لگائے اور محلے میں نعر ہ بازی کی، اس دوران وہاں کے ایک مقامی خاندان نے باہر آکر محلے کے لڑکوں کو نعرے بازی سے منا کیا اور کترار شروع کرہوگئی جس کے بعد دونوں کے مابین لڑائی جھگڑا بھی ہوا اور سیکڑوں کی تعداد میں مشتعل افراد نے گھروں سے نکل کر ا یک گھر کو آگ لگانے کیلئے اس کا گھیرائو کیا ۔اطلاع ملنے پر پولیس افسران اور پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر پہنچ گئی۔
تاہم اس معمولی بات کو مذہبی رنگ دے کر 15 سالہ بچے کی مدعیت میں احمدی افراد کیخلاف مذہبی مقدمہ درج کرلیا گیا ہے.

Read more

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک
اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما کارڈینل میٹیو زُوپی، جو President of the Italian Episcopal Conference اور آرچ بشپ آف بولونیا بھی ہیں، نے احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کے مرکزی ہیڈکوارٹر بیت التوحید — سان پیئترو اِن کزالے کا خصوصی دورہ

By ویب ڈیسک
اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے سینیٹ آف اٹلی (Senato della Repubblica) میں اسلام کے پُرامن پیغام کو پیش کرنے کا اعزاز ملا۔ اس تاریخی تقریب کا انعقاد Sala Zuccari کے تاریخی ہال

By ویب ڈیسک