چنیوٹ میں اسلحہ کی نمائش کرنے والے تین ملزمان گرفتار
چنیوٹ (ویب ڈیسک) تھانہ لنگڑانہ پولیس کی کاروائی -
اسلحہ کی نمائش کرنے والے تین ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا -
گرفتار ملزمان کے قبضہ سے دو عدد پسٹل,رپیٹر اور گولیاں برآمد -
گرفتار ملزمان میں رفاقت علی, منیر حسین اور طارق سہیل شامل -
ملزمان کیخلاف تھانہ لنگرآنہ میں الگ الگ مقدمات درج-