چناب نگر میں واقع احمد نگر کا ٹرانسفارمر ذوردار دھماکے سے بند ہو گیا

Share
چناب نگر میں واقع احمد نگر کا ٹرانسفارمر ذوردار دھماکے سے بند ہو گیا

چناب نگر(ویب ڈیسک) سب ڈویژن فیسکو چناب نگر میں واقع احمد نگر کا ٹرانسفارمر ذر دار دھماکے سے بند ہو گیا یاد رہے یہ ایس ڈی او چناب نگر کو بار بار توجہ دلانے کے باوجود اس بوسیدہ ٹرانسفارمر کو بدلا نہیں گیا اور بجلی بند ہونے کی وجہ سے مریضوں اور عوام کو کافی مشکلات کا سامنا ہے اور عوامی حلقوں نے احمد نگر میں ہونے والے تمام واپڈا کے کاموں کی چھان بین کا مطالبہ کیا ہے اور اس بوسیدہ ٹرانسفارمر کو فوری بدلا جائے اور لوڈ کے حساب سے ایک اور ٹرانسفارمر نصب کیا جائے یہ بات بھی سننے میں آئ ہے کی احمد نگر اڈا کی اوپر ایک اور ٹرانسفارمر منظور ہوا تھا جو آج تک نہیں لگایا گیا اور ڈیمانڈ نوٹس کے ساتھ معاہدے کے مطابق کم تار دی جاتی ہے اور رہاشی آبادی کے اوپر سے تاریں نکالیں کے لئے کھمبے کی بار منظور تو ہو گے مگر آج تک کی تاریں ابھی بھی گھروں کے اوپر موت کے سایہ کی طرح منڈلا رہی ہیں عوامی حلقوں میں ان معاملات کو لے کر شدید غم غصہ ہے اور پچھلے دس سالوں میں ہونے والے تمام پروجیکٹ کی شفاف انکوائری کا مطالبہ کیا ہے اور جلد درخواست دی جائے گی اب کرپشن کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائیگی.....

Read more

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک
اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما کارڈینل میٹیو زُوپی، جو President of the Italian Episcopal Conference اور آرچ بشپ آف بولونیا بھی ہیں، نے احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کے مرکزی ہیڈکوارٹر بیت التوحید — سان پیئترو اِن کزالے کا خصوصی دورہ

By ویب ڈیسک
اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے سینیٹ آف اٹلی (Senato della Repubblica) میں اسلام کے پُرامن پیغام کو پیش کرنے کا اعزاز ملا۔ اس تاریخی تقریب کا انعقاد Sala Zuccari کے تاریخی ہال

By ویب ڈیسک