چناب نگرملک بھر کی طرح 25 محرم الحرام کا جلوس چناب نگرامام بارگاہ چمن عباس میں اختتام پزی

Share
چناب نگرملک بھر کی طرح  25 محرم الحرام کا جلوس چناب نگرامام بارگاہ چمن عباس میں اختتام پزی

چناب نگر(ویب ڈیسک ) ملک بھر کی طرح 25 محرم الحرام کا جلوس محلہ کھچیاں سے برامد ہوکر اپنے روائتی راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ چمن عباس میں اختتام پزیر ہوا.
جلوس کی سیکورٹی پر مامور چنیوٹ ضلع بھر کی پولیس الیٹ فورس سیول ڈیفنس اور قومی رضاکاروں سمیت ریسکیو1122 نے اپنے اپنے فرائض سرانجام دیئے اور پولیس کی جانب سے سیکورٹی کے داخلی و خارجی راستوں کو خار دار تاروں سے بند کیا گیا اور سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے دوسری طرف کرونا خطرات کے پیش نظر جلوس انتظامیہ کی جانب سے شرکاہ پر احتیاطی سپرے کا استعمال بھی کیا گیا۔اس دوران ڈی پی او چنیوٹ بلال ظفر شیخ نے جلوس کی سیکورٹی پر کئے گئے تمام تر انتظامات کا جائزہ لیا جگہ جگہ پانی کی سبیلیں اور لنگر کا بھی احتمام کیا گیا

Read more

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک
اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما کارڈینل میٹیو زُوپی، جو President of the Italian Episcopal Conference اور آرچ بشپ آف بولونیا بھی ہیں، نے احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کے مرکزی ہیڈکوارٹر بیت التوحید — سان پیئترو اِن کزالے کا خصوصی دورہ

By ویب ڈیسک
اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے سینیٹ آف اٹلی (Senato della Repubblica) میں اسلام کے پُرامن پیغام کو پیش کرنے کا اعزاز ملا۔ اس تاریخی تقریب کا انعقاد Sala Zuccari کے تاریخی ہال

By ویب ڈیسک