چنیوٹ :ٹریکٹر پر ٹیپ چلانے کے جرم میں 5 بہنوں کا اکلوتا بھائی قتل،ملزمان آزاد گھوم رہے،ماموں

Share
چنیوٹ :ٹریکٹر پر ٹیپ چلانے کے جرم میں 5 بہنوں کا اکلوتا بھائی قتل،ملزمان آزاد گھوم رہے،ماموں

چنیوٹ(ویب ڈیسک) چنیوٹ کی تحصیل بھوآنہ کے نواحی گاؤں ٹھٹھہ محمد شاہ میں ظلم کی انتہاء کر دی گئی, ٹریکٹر پر ٹیپ ریکارڈ چلانے پر پانچ بہنوں کے اکلوتے بھائی کو گلا کاٹ کر قتل کردیا گیا,22سالہ نوجوان کسان عبدالرحمان اپنے کھیتوں میں ہل چلا کر واپس آرہاتھا کہ راستے میں فیصل اور ثناء اللہ نے اپنے گھر کے آگے ٹریکٹرروک لیا ا, اور عبدالرحمان پر تشدد شروع کردیا .اور گلا کاٹ دیا.عبدلرحمان کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ چار دن بعد زندگی کی بازی ہارگیا.مقتول کے ماموں نے میڈیا کو بتایا کہ ملزمان تاحال آزاد گھوم رہے ہیں.

Read more

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک
اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما کارڈینل میٹیو زُوپی، جو President of the Italian Episcopal Conference اور آرچ بشپ آف بولونیا بھی ہیں، نے احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کے مرکزی ہیڈکوارٹر بیت التوحید — سان پیئترو اِن کزالے کا خصوصی دورہ

By ویب ڈیسک
اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے سینیٹ آف اٹلی (Senato della Repubblica) میں اسلام کے پُرامن پیغام کو پیش کرنے کا اعزاز ملا۔ اس تاریخی تقریب کا انعقاد Sala Zuccari کے تاریخی ہال

By ویب ڈیسک