چناب نگر شہر میں دن کے وقت ہیوی ٹریفک کیوجہ سے بازار میں شدید رش حادثات کا ہونا معمول بن گیا

Share
چناب نگر شہر میں دن کے وقت ہیوی ٹریفک کیوجہ سے بازار میں شدید رش حادثات کا ہونا معمول بن گیا

چناب نگر( ویب ڈیسک) چارے سے لدی ٹرالیوں اور ٹرکوں کی وجہ سے سڑک بلکل بند ہو جاتی ہے- عام ٹریفک تو دور کی بات ایمبولینس کو گزرنے کا بھی راستہ نہیں دیا جاتا اور اب جب کہ بچوں کے سکول بھی کھل گئے ہیں ایسے میں یہ ہیوی ٹریفک مزید مشکلات پیدا کرسکتی ہے- شہر میں تعینات ٹریفک پولیس کا عملہ ان مسائل پر دھیان دینے کی بجائے لاری اڈہ پر اور فیصل آباد سرگودھا روڈ پر دیہاڑی لگانے میں مصروف رہتا ہے- شہریوں کا کہنا ہے کہ بوجہ مجبوری شہر میں آنے یا جانے والی ہیوی ٹریفک دیگر شاہراہوں سے گزر جائے- اقصٰی روڈ پر انکے داخلے پرمکمل پابندی لگائی جائے ۔شہریوں نے ڈی پی او چنیوٹ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے-

Read more

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک
اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما کارڈینل میٹیو زُوپی، جو President of the Italian Episcopal Conference اور آرچ بشپ آف بولونیا بھی ہیں، نے احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کے مرکزی ہیڈکوارٹر بیت التوحید — سان پیئترو اِن کزالے کا خصوصی دورہ

By ویب ڈیسک
اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے سینیٹ آف اٹلی (Senato della Repubblica) میں اسلام کے پُرامن پیغام کو پیش کرنے کا اعزاز ملا۔ اس تاریخی تقریب کا انعقاد Sala Zuccari کے تاریخی ہال

By ویب ڈیسک