چناب نگر میں کوکا کولا کمپنی کی جعلی بوتلیں دوکانوں پرفروخت

Share
چناب نگر میں کوکا کولا کمپنی کی جعلی بوتلیں دوکانوں پرفروخت

چناب نگر(ربوہ ٹائمز) چناب نگر میں کوکا کولا کمپنی کی جعلی بوتلیں دوکانوں پرفروخت کی جارہی ہیں.
تفصیلات کے مطابق
ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ چناب نگر میں اکثر دوکانوں پر کوکا کولا کی جعلی بوتلیں دستیاب ہیں. ذرائع نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ جعلی بوتلیں اصلی بوتلوں کے اندر چھپا کرسیل کی جارہی ہیں تصاویر میں فرق واضع نظر آرہا ہے کہ ایک بوتل کا رنگ بلیک ہے اور دوسری کا اس سے مختلف ہے.
ذرائع نے اس حوالے سے مزید بتایا کہ چناب نگر میں سیل کرنے والے ایریا مینیجر کو اطلاع بھی کی گئی ہے لیکن اس نے بھی سنی ان سنی کردی ہے اس کا مطلب ہے کہ کوکا کولا کمپنی جعلی بوتلیں خود سیل کررہی ہے.
اس ضمن میں شہریوں سے گزارش ہے کہ جب تک کوکا کولا کمپنی اس بات کا نوٹس نہیں لے لیتی تب تک کمپنی کی بوتل خریدنے سے اجتناب کیا جائے کیونکہ یہ انتہائی نقصاندہ چیز ہے.
محکمہ فوڈ اتھارٹی سے بھی درخواست ہے کہ نیند سے بیدار ہوکر کمپنی کیخلاف کاروائی کریں.

Read more

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک
اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما کارڈینل میٹیو زُوپی، جو President of the Italian Episcopal Conference اور آرچ بشپ آف بولونیا بھی ہیں، نے احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کے مرکزی ہیڈکوارٹر بیت التوحید — سان پیئترو اِن کزالے کا خصوصی دورہ

By ویب ڈیسک
اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے سینیٹ آف اٹلی (Senato della Repubblica) میں اسلام کے پُرامن پیغام کو پیش کرنے کا اعزاز ملا۔ اس تاریخی تقریب کا انعقاد Sala Zuccari کے تاریخی ہال

By ویب ڈیسک