چناب نگر:چیف آفیسرمیونسپل کمیٹی بوگس کارکردگی بنانے کیلئے شہر میں سرگرم،جہاں سے نوٹ نہیں ملتے وہاں سے تجاوزات ہٹادی گئی

Share
چناب نگر:چیف آفیسرمیونسپل کمیٹی بوگس کارکردگی بنانے کیلئے شہر میں سرگرم،جہاں سے نوٹ نہیں ملتے وہاں سے تجاوزات ہٹادی گئی

چناب نگر ( غدیر احمد بھٹی سے ) چناب نگر:چیف آفیسرمیونسپل کمیٹی بوگس کارکردگی بنانے کیلئے شہر میں سرگرم،جہاں سے نوٹ نہیں ملتے وہاں سے تجاوزات ہٹادی گئی.تفصیلات کے مطابق چیف آفیسر میونسپل کمیٹی چناب نگر شیخ اعجاز کا تجاوزات کے خلاف بل امتیاز آپریشن ۔لاری اڈی تااقصٰی چوک ہونے والے آپریشن میں وہ تجاوزات ہٹائی گئی ہے جو نوٹ نہیں دیتے .جبکہ بازار میں موجود پڑائیویٹ اداروں کے باہر باقاعدہ منتھلی لے کر ریڑھی بانوں کو بٹھادیا گیا ہوا ہے اور ان کو اس آپریشن کے دوران کوئی نقصان نہیں پہنچا.جس کی وجہ سے صاف نظر آتا ہے کہ چیف آفیسر بوگس کارکردگی اور نوٹ بنانے کیلئے سرگرم رہا اور اوپر افسران کو سب اچھا کی رپورٹ دینے کیلئے یہ ٹارگٹڈ آپریشن کیا گیا ۔چیف آفیسر کی طرف سے اس طرح کے بوگس اور ٹارگٹڈ آپریشن کے بعد شہریوں و تاجربرادری میں ٍغصہ کی لہر دوڑ پڑی ہے۔

Read more

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک
اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما کارڈینل میٹیو زُوپی، جو President of the Italian Episcopal Conference اور آرچ بشپ آف بولونیا بھی ہیں، نے احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کے مرکزی ہیڈکوارٹر بیت التوحید — سان پیئترو اِن کزالے کا خصوصی دورہ

By ویب ڈیسک
اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے سینیٹ آف اٹلی (Senato della Repubblica) میں اسلام کے پُرامن پیغام کو پیش کرنے کا اعزاز ملا۔ اس تاریخی تقریب کا انعقاد Sala Zuccari کے تاریخی ہال

By ویب ڈیسک