ربوہ دارالصدر شمالی کچی بستی میں سرکاری اراضی پر قبضہ کرکے فروخت کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج

Share
ربوہ دارالصدر شمالی کچی بستی میں سرکاری اراضی پر قبضہ کرکے فروخت کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج

چناب نگر(ربوہ ٹائمز) سرکاری اراضی پر قبضہ کرکے فروخت کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج
تفصیلات کے مطابق: ملزم شمس الدین عرف شماں نے 4 مرلہ کی سرکاری زمین یہ کہ کر فروخت کی کہ یہ میری ملکیتی ہے اس پر تعمیر کرکے آپ کو دیتا ہوں۔تعمیر کے بعد عمران خان سکنہ دارالصدر شمالی کچی بستی کو وہ مکان 9لاکھ میں فروخت کردیا۔ایک روز چند ساتھیوں کے ساتھ آیا اور کہاکہ یہ گلی میری ہے میں نے اسے فروخت کرنا ہے بعد ازاں معلوم ہوا کہ مکان کی تعمیر 3 مرلہ پر ہوئی اور گلی بھی عمران کی ملکیت ہے ملزم جعل سازی سےاس طرح کے متعدد فراڈ کر چکاہے۔عمران خان کی رٹ پر تھانہ چناب نگر پولیس نے ملزم شمس الدین کے خلاف زیر دفعہ 420 مقدمہ جمع کرکے اسے گرفتار کر لیا۔سرکاری اراضی پر قبضہ کرکے فروخت کرنا ملزم کا مظاہرہ ہے۔سخت کارروائی ہونی چاہیے۔

Read more

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک
اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما کارڈینل میٹیو زُوپی، جو President of the Italian Episcopal Conference اور آرچ بشپ آف بولونیا بھی ہیں، نے احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کے مرکزی ہیڈکوارٹر بیت التوحید — سان پیئترو اِن کزالے کا خصوصی دورہ

By ویب ڈیسک
اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے سینیٹ آف اٹلی (Senato della Repubblica) میں اسلام کے پُرامن پیغام کو پیش کرنے کا اعزاز ملا۔ اس تاریخی تقریب کا انعقاد Sala Zuccari کے تاریخی ہال

By ویب ڈیسک