ربوہ ایک ہی روز میں تیس افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق

Share
ربوہ ایک ہی روز میں تیس افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق

چناب نگر ( ویب ڈیسک) کیس سامنے آنے کے بعد کچھ محلوں میں سمارٹ لاک ڈاﺅن لگادیا گیا ہے ملحقہ آبادیوں میں بھی سکریننگ کا عمل جاری ہے تفصیلات کے مطابق چناب نگر میں ایک ہی دن میں کرونا کے تیس کیس سامنے آگئے سی او ہیلتھ ڈاکٹر مشتاق بشیر عاکف نے بتایا کہ چناب نگر کے مختلف علاقوں سے ایک ہی دن میں تیس کرونا کے مریض سامنے آئے ہیں جس کے باعث ان علاقوں کی صورتحال کافی خراب ہے ان کا کہنا تھا کہ کرونا مریضوں کی اتنی زیادہ تعداد کے پیش نظر ، درالصدر شرقی ، غربی ، طاہرآباد میں سمارٹ لاک ڈاﺅن لگادیا گیا ہے ان علاقوں میں سکریننگ کا عمل جارہی ہے ان کا کہنا تھا کہ ان علاقوں سے ملحقہ آبادیوں میں بھی سکریننگ کی جائے گی اوراگر ان علاقوں سے بھی مریض سامنے آئے تو وہاں بھی سمارٹ لاک ڈاﺅن لگادیا جائے گا

Read more

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک
اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما کارڈینل میٹیو زُوپی، جو President of the Italian Episcopal Conference اور آرچ بشپ آف بولونیا بھی ہیں، نے احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کے مرکزی ہیڈکوارٹر بیت التوحید — سان پیئترو اِن کزالے کا خصوصی دورہ

By ویب ڈیسک
اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے سینیٹ آف اٹلی (Senato della Repubblica) میں اسلام کے پُرامن پیغام کو پیش کرنے کا اعزاز ملا۔ اس تاریخی تقریب کا انعقاد Sala Zuccari کے تاریخی ہال

By ویب ڈیسک