چنیوٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں جیب تراش اور چوروں کا راج

Share
چنیوٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں جیب تراش اور چوروں کا راج

چنیوٹ (ویب ڈیسک) چوروں نے سی سی یو وارڈ میں موجود مریض کے لواحقین کا پرس چوری کر لیا- شہری کی اعلی حکام سے نوٹس لینے کی اپیل تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جیب تراشوں اور چوروں کی اماج گاہ بن گیا- جیب تراشوں اور چوروں کی جانب سے دم توڑتے مریضوں کو لوٹنے کا عمل جاری نامعلوم شخص نے ہسپتال ایمرجنسی میں زندگی کی آخری سانسیں لتے مریض کی تیمار داری کے لئے آنے والی خاتون کا پرس چوری کر لیا- تاہم درخواست گزار مدثر حسین کے مطابق گزشتہ روز میرے قریبی رشتہ دار کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال داخل کروایا- جہاں رات کو میں اور میری بہن مریض کے پاس موجود تھے میں باہر بینچ پر جبکہ میری ہمشیرہ مریض کے ساتھ سی سی یو وارڈ میں موجود تھے- صبح آنکھ لگنے پر نامعلوم آدمی ان کا پرس چوری کر کے فرار ہو گیا- جس میں نقدی اور قیمتی سامان موجود تھا- تاہم ہماری نشان دہی پر سی سی ٹی وی فوٹیج چیک کی گئی جس میں نا معلوم شخص کو پرس چوری کرتے دیکھا جا سکتا ہے- تاہم متاثرہ شہری کا کہنا تھا کہ پولیس کو درخواست بھی دی گئی مگر تاحال کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی گئی متاثرہ خاندان کا ارباب اختیار سے نوٹس لینے کا مطالبہ-

Read more

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک
اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما کارڈینل میٹیو زُوپی، جو President of the Italian Episcopal Conference اور آرچ بشپ آف بولونیا بھی ہیں، نے احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کے مرکزی ہیڈکوارٹر بیت التوحید — سان پیئترو اِن کزالے کا خصوصی دورہ

By ویب ڈیسک
اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے سینیٹ آف اٹلی (Senato della Repubblica) میں اسلام کے پُرامن پیغام کو پیش کرنے کا اعزاز ملا۔ اس تاریخی تقریب کا انعقاد Sala Zuccari کے تاریخی ہال

By ویب ڈیسک