بین الاضلاعی تین ڈکیت گینگ کے 19 ملزمان گرفتار

Share
بین الاضلاعی تین ڈکیت گینگ کے 19 ملزمان گرفتار

چنیوٹ (ویب ڈیسک ) تین ڈکیت گینگز گرفتار /لاکھوں روپے مالیت کامسروقہ مال مویشی,موٹرسائیکل,ناجائزاسلحہ برآمد ڈی پی او بلال ظفر کی ہدایت پر تھانہ بھوانہ, تھانہ لنگرانہ پولیس,سی آئی سٹاف بھوانہ کا مویشی چوروں/موٹرسائیکل چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن ناصری بھٹی گینگ,رب نواز گینگ,شہبازی گینگ کے 19ملزمان گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 40 سے زائد مسروقہ گائے, بھینسیں,بیل,بکریاں,بھیڑیں, بچھڑے برآمد ملزمان کے قبضہ سے 6 مسروقہ موٹرسائیکل, لاکھوں روپے مسروقہ نقدی , سونا,بھاری مقدار میں ناجائز اسلحہ برآمد ایس ایچ او تھانہ بھوانہ انسپکٹر اعجاز عمران, ایس ایچ او تھانہ لنگرآنہ انسپکٹر طاہر احمد, انچارج سی آئی اے سرکل بھوآنہ کلیم اللہ اے ایس آئی نے اپنی ٹیمز کے ہمراہ کاروائیاں کیں تھانہ بھوآنہ میں مال مویشی, موٹرسائیکلز اصل مالکان کے حوالے کر دیے گئے.
ڈی پی او بلال ظفر کی ایس ایچ او تھانہ بھوآنہ, ایس ایچ او تھانہ لنگرآنہ, انچارج سی آئی اے سٹاف سرکل بھوآنہ اور انکی ٹیم کو شاباش.
لوگوں کے جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح, جرائم پیشہ عناصر کیخلاف گھیرا تنگ کیا جارہا ہے, ڈی پی او بلال ظفر.

Read more

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک
اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما کارڈینل میٹیو زُوپی، جو President of the Italian Episcopal Conference اور آرچ بشپ آف بولونیا بھی ہیں، نے احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کے مرکزی ہیڈکوارٹر بیت التوحید — سان پیئترو اِن کزالے کا خصوصی دورہ

By ویب ڈیسک
اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے سینیٹ آف اٹلی (Senato della Repubblica) میں اسلام کے پُرامن پیغام کو پیش کرنے کا اعزاز ملا۔ اس تاریخی تقریب کا انعقاد Sala Zuccari کے تاریخی ہال

By ویب ڈیسک