ملک بھر کی طرح چنیوٹ میں بھی 23 مارچ کے حوالے شاہد ہنڈا سنٹر پر تقریب کا انعقاد کیا گیا

Share
ملک بھر کی طرح چنیوٹ میں بھی 23 مارچ کے حوالے شاہد ہنڈا سنٹر پر تقریب کا انعقاد کیا گیا

چنیوٹ (ویب ڈیسک) ضلعی صدر پی ٹی آئی میاں شوکت تھیہم ایڈووکیٹ اور صدر ایمرا امیر عمر چمن کی آ مد.
ملک بھر کی طرح چنیوٹ میں بھی 23 مارچ کے حوالے سے شاہد ہنڈاسنڑ پر تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں حکومتی ایس او پیز پر عمل درآمد کرتے ہوئے شہریوں میں ماسک پاکستانی جھنڈے اور پمفلٹ تقسیم کیے. دوسری جانب 23 مارچ کی خوشی کے موقع پر ملک سے خوشی اظہار محبت کرتے ہوئے شہریوں میں ایس او پیز پر عمل درآمد کا شعور اجاگر کیا گیا. اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ 23 مارچ ہماری آزادی کی بنیاد کا دن ہے اور ملک کی خاطر تن من دھن سب قربان ہے.
ضلعی صدر تحریک انصاف میاں شوکت علی تھیم ایڈووکیٹ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہم سب پاکستانیوں کو عہد کرنا ھوگا وطن عزیز کے وسیع ترمفاد کی خاطر قائد اعظم محمد علی جناح کے سنہری اصولوں پر عمل پیرا ھوکر اپنے ملک کا نام دنیا میں بلند وبالا کریں گے. ہم سب سے پہلے اپنے حقیقی مقاصد کو سامنے رکھیں گیں.
اگر آ ج کے دن ہم تاریخ کاجائزہ لیں توخون کارنگ دیکھائی دینے لگتا ھے. یاد آتاھے کے ہمارے آباؤ اجداد نے کتنی قربانیاں دے کر مسلمانوں کو ایک آزادریاست کومعرض وجود میں لایا.

Read more

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک
اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما کارڈینل میٹیو زُوپی، جو President of the Italian Episcopal Conference اور آرچ بشپ آف بولونیا بھی ہیں، نے احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کے مرکزی ہیڈکوارٹر بیت التوحید — سان پیئترو اِن کزالے کا خصوصی دورہ

By ویب ڈیسک
اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے سینیٹ آف اٹلی (Senato della Repubblica) میں اسلام کے پُرامن پیغام کو پیش کرنے کا اعزاز ملا۔ اس تاریخی تقریب کا انعقاد Sala Zuccari کے تاریخی ہال

By ویب ڈیسک