ضلعی تحریک انصاف چنیوٹ میاں شوکت علی تھیم ایڈووکیٹ کی وزیراعلی پنجاب عثمان بزدادسے سے ملاقات

Share
ضلعی تحریک انصاف چنیوٹ میاں شوکت علی تھیم ایڈووکیٹ کی وزیراعلی پنجاب عثمان بزدادسے سے ملاقات

چنیوٹ (ویب ڈٰسک) ضلعی صدر میاں شوکت علی تھیم ایڈووکیٹ نے آپنے شہر کے مسائل پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کے فیصل آباد روڈ پنڈی بھٹیاں لاھور روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں ان روڈ پر کافی حادثات ہوچکے ہیں. ان روڈ کو ون وے تعمیر کرنے کا مطالبہ رکھا اور شہر چنیوٹ کے لیے مختلف امور پر بات کی وزیراعلی پنجاب عثمان بزداد نے میاں شوکت علی تھیم ایڈووکیٹ کو یقین دلایا وہ جلد چنیوٹ کا دورہ کریں اور بڑے پیکج کا اعلان کریں. ان کے ساتھ ضلعی انفارمیشن سیکرٹری عمران عاربی بھی موجود تھے.سٹی کارپوریشن صدرلبیرونگ رانا شاہد علی اور ملک مہتاب رضانے میاں شوکت تھیم ایڈووکیٹ کی اس کاوش کو سراہا شہر کے مسائل وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزداد تک پہچانے پر.

Read more

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک
اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما کارڈینل میٹیو زُوپی، جو President of the Italian Episcopal Conference اور آرچ بشپ آف بولونیا بھی ہیں، نے احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کے مرکزی ہیڈکوارٹر بیت التوحید — سان پیئترو اِن کزالے کا خصوصی دورہ

By ویب ڈیسک
اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے سینیٹ آف اٹلی (Senato della Repubblica) میں اسلام کے پُرامن پیغام کو پیش کرنے کا اعزاز ملا۔ اس تاریخی تقریب کا انعقاد Sala Zuccari کے تاریخی ہال

By ویب ڈیسک