چنیوٹ سرکاری سکولوں میں مار نہیں پیار کے حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

Share
چنیوٹ سرکاری سکولوں میں مار نہیں پیار کے حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

بھوآنہ (ویب ڈیسک ) سرکاری سکولوں میں تشدد کا سلسلہ نہ تھم سکا.چک نمبر 187 حاکمے والا میں سکول ٹیچر نے سبق یاد نہ کرنے پر کمسن طالب علم کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا.
بھوآنہ سرکاری سکولوں میں مار نہیں پیار کے حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں اور سرکاری سکولوں میں تشدد کا سلسلہ نہ تھم سکا.بھوآنہ کے نواحی گاؤں چک نمبر 187 حاکمے والا میں پرائمری سکول ٹیچر جلاد بن گیا.گورنمنٹ پرائمری سکول میں تعینات ٹیچر جلیل احمد نے سبق یاد نہ کرنے پر اول جماعت کے کمسن طالب علم عمر صدیق ولد رضوان قوم ماچھی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا.عمر صدیق کا کہنا ہے کہ ٹیچر جلیل احمد آئے روز انہیں تشدد کا نشانہ بناتا ہے آج بھی سبق یاد نہ کرنے پر اسے ڈنڈے مار کر تشدد کیا ہے.سرکاری سکولوں میں تشدد کی وجہ کافی بچے سکول چھوڑنے پر مجبور ہو جاتے ہیں.عمر صدیق کے والدین نے ڈپٹی کمشنر چنیوٹ اور سی او ایجوکیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور نوٹس لیکر ٹیچر کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے.

Read more

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک
اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما کارڈینل میٹیو زُوپی، جو President of the Italian Episcopal Conference اور آرچ بشپ آف بولونیا بھی ہیں، نے احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کے مرکزی ہیڈکوارٹر بیت التوحید — سان پیئترو اِن کزالے کا خصوصی دورہ

By ویب ڈیسک
اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے سینیٹ آف اٹلی (Senato della Repubblica) میں اسلام کے پُرامن پیغام کو پیش کرنے کا اعزاز ملا۔ اس تاریخی تقریب کا انعقاد Sala Zuccari کے تاریخی ہال

By ویب ڈیسک