چنیوٹ:محکمہ فوڈ کی بڑی کاروائی، خود کو مبینہ فوڈ اتھارٹی کا ملازم بتا کر رشوت لینے والے دو افراد موقع پر گرفتار

Share
چنیوٹ:محکمہ فوڈ کی بڑی کاروائی، خود کو مبینہ فوڈ اتھارٹی کا ملازم بتا کر رشوت لینے والے دو افراد موقع پر گرفتار

چنیوٹ (بیورورپورٹ) ڈپٹی ڈائریکٹر کی ہدایت پر محکمہ فوڈ کی بڑی کاروائی، خود کو مبینہ فوڈ اتھارٹی کا ملازم بتا کر رشوت لینے والے دو افراد دھر لئے تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر میڈم سروش یوسف کی ہدایت پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کاروائی، میڈم سروش یوسف کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی آفیسر نے محکمہ فوڈ کے جعلی اہلکار رشوت لتے رنگے ہاتھوں پکڑ کر پولیس کے حوالہ کر دیے بتایا گیا ہے کہ ثاقب اور امیر حمزہ خود کو محکمہ فوڈ کا ملازم ظاہر کر فیصل آباد روڈ پر واقع بسم اللہ حق باھو ہوٹل جو کہ عبدالله فیبرکس کے قریب واقع ہے کے ہوٹل مالکان سے پیسے وصول کر رہے تھے جبکہ ہوٹل کے مالک انور علی کا کہنا تھا کہ ثاقب اور اس کا ساتھی امیر حمزہ متعدد بار خود کو محکمہ فوڈ کا ملازم بتا کر اور ہمیں ڈرا دھمکا کر ہزاروں روپے لے چکے ہیں تاہم ایف ایس آئی فہیم یوسف کی مدعیت میں تھانہ سٹی میں دونوں افراد کے خلاف دفع 170 اور 420 کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

Read more

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک
اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما کارڈینل میٹیو زُوپی، جو President of the Italian Episcopal Conference اور آرچ بشپ آف بولونیا بھی ہیں، نے احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کے مرکزی ہیڈکوارٹر بیت التوحید — سان پیئترو اِن کزالے کا خصوصی دورہ

By ویب ڈیسک
اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے سینیٹ آف اٹلی (Senato della Repubblica) میں اسلام کے پُرامن پیغام کو پیش کرنے کا اعزاز ملا۔ اس تاریخی تقریب کا انعقاد Sala Zuccari کے تاریخی ہال

By ویب ڈیسک