لالیاں بار کے ایڈووکیٹ ملک شیرعباس کھوکھرکی طرف سے ربوہ بار کیلئے پرتکلف دعوت کا اہتمام

Share
لالیاں بار کے ایڈووکیٹ ملک شیرعباس کھوکھرکی طرف سے ربوہ بار کیلئے پرتکلف دعوت کا اہتمام

چنیوٹ(ربوہ ٹائمز) لالیاں بار کے نامورقانون دان ملک شیرعباس کھوکھرایڈووکیٹ کی طرف سے چناب نگر کی وکلا برادری کیلئے کچہری میں پرتکلف دعوت کا اہتمام کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق لالیاں کے نامورقانون دان ملک شیرعباس کھوکھر ایڈووکیٹ کی طرف سے یونائیٹڈ لائرزفورم چناب نگر کے وکلاء کیلئے پرتکلف ضیافت کا اہتمام کرکے ان سے اظہاریکجہتی کیا گیا اس موقعہ پر چیئرمین یونائیٹڈلائرزفورم چوہدری ارشداحمدجنبہ ایڈووکیٹ نے لالیاں بار کے اس درخشندہ ستارے کا اور ساتھی وکلاء اور دیگر وکلاء کا خصوصی طورپر شکریہ ادا کیا اس موقعہ پر کاشف درویش مندرانی کا کہنا تھا کہ ملک شیرعباس کھوکھر فوجداری کے ایک نامور وکیل ہیں کہ جن سے ہم سیکھتے رہتے ہیں.

Read more

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک
اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما کارڈینل میٹیو زُوپی، جو President of the Italian Episcopal Conference اور آرچ بشپ آف بولونیا بھی ہیں، نے احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کے مرکزی ہیڈکوارٹر بیت التوحید — سان پیئترو اِن کزالے کا خصوصی دورہ

By ویب ڈیسک
اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے سینیٹ آف اٹلی (Senato della Repubblica) میں اسلام کے پُرامن پیغام کو پیش کرنے کا اعزاز ملا۔ اس تاریخی تقریب کا انعقاد Sala Zuccari کے تاریخی ہال

By ویب ڈیسک