ہارٹ اسپیشلسٹ میجر جنرل(ر)پروفیسرڈاکٹر محمد مسعودالحسن نوری صاحب نے عیدالاضحیٰ کیسے منائی جانئے اس رپورٹ میں

Share
ہارٹ اسپیشلسٹ میجر جنرل(ر)پروفیسرڈاکٹر محمد مسعودالحسن نوری صاحب نے عیدالاضحیٰ کیسے منائی جانئے اس رپورٹ میں

چناب نگر (غدیر احمد بھٹی کی رپورٹ)طاہر ہارٹ انسٹیٹیوٹ کے سی ای او اور ہارٹ اسپیشلسٹ میجر جنرل(ر)مسعودالحسن نوری صاحب نے عیدالاضحیٰ مریضوں کے حال احوال پوچھ کر اور تحائف پیش کرکے منائی.جنرل(ر)مسعودالحسن نوری صاحب نے عیدالاضحیٰ کی ادائیگی کے بعد ہسپتال کے ڈیپارٹمنٹ سمیت طاہر ہارٹ انسٹیٹیوٹ میں موجود کارکنان اور مریضان کے پاس جا کر ان کا حال احوال پوچھااور عید کی خوشی میں مریضان اور کارکنان کو اپنے ہاتھوں سے تحفے تحائف پیش کیئے. جی آر او ، پی ایل او آفیسر طاہر ہارٹ انسٹیٹیوٹ فرحان قریشی صاھب بھی ان کے ہمراہ موجود تھے.جنرل نوری صاحب کے اس اقدام پر مریضوں اور ان کے لواحقین نے نیک تمناوں کا اظہار کیا ہے.آخر پر جنرل نوری صاحب نے اپنے ڈیپارٹمنٹ افسران و کارکنان کیساتھ ٹیبل پر بیٹھ کر چائے پی.

Read more

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

کرن ناز کا بیان: “احمدیوں پر تشدد تسلیم، مگر حقوق پر سوال” — مباحثے نے نئی بحث چھیڑ دی

معروف پاکستانی اینکر و صحافی کرن ناز نے حالیہ دنوں اپنے ایک مؤقف میں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ”اقلیتی حقوق کا بل“ کے تناظر میں احمدی کمیونٹی کے حوالے سے ایک بحث چھیڑ دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا اور انسانی حقوق حلقوں میں اس پر شدید ردِ

By ویب ڈیسک
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر قادیانی مذہب کو ٹارگٹ کیا گیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 پر بحث کے دوران اس وقت اہم صورتحال پیدا ہوئی جب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ سے دو بنیادی وضاحتیں طلب کیں۔ سپیکر نے

By ویب ڈیسک
اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

اٹلی کے کارڈینل Matteo Zuppi کا احمدیہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سابق نائب وزیر خارجہ اٹلی تقریب کے مہمانوں

بولونیا (اسٹاف رپورٹر) — 8 نومبر 2025 کو اٹلی کے ممتاز اور معروف مذہبی رہنما کارڈینل میٹیو زُوپی، جو President of the Italian Episcopal Conference اور آرچ بشپ آف بولونیا بھی ہیں، نے احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کے مرکزی ہیڈکوارٹر بیت التوحید — سان پیئترو اِن کزالے کا خصوصی دورہ

By ویب ڈیسک
اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

اٹلی کی پارلیمنٹ میں احمدیہ مسلم جماعت کی پہلی تاریخی نمائندگی

روم (خصوصی رپورٹ) — 5 نومبر 2025 کو احمدیہ مسلم جماعت اٹلی کو پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑے قانون ساز ادارے سینیٹ آف اٹلی (Senato della Repubblica) میں اسلام کے پُرامن پیغام کو پیش کرنے کا اعزاز ملا۔ اس تاریخی تقریب کا انعقاد Sala Zuccari کے تاریخی ہال

By ویب ڈیسک