مقامی خبریں
لالیاں بار کے ایڈووکیٹ ملک شیرعباس کھوکھرکی طرف سے ربوہ بار کیلئے پرتکلف دعوت کا اہتمام
چنیوٹ(ربوہ ٹائمز) لالیاں بار کے نامورقانون دان ملک شیرعباس کھوکھرایڈووکیٹ کی طرف سے چناب نگر کی وکلا برادری کیلئے کچہری میں پرتکلف دعوت کا اہتمام کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لالیاں کے نامورقانون دان ملک شیرعباس کھوکھر ایڈووکیٹ کی طرف سے یونائیٹڈ لائرزفورم چناب نگر کے وکلاء کیلئے پرتکلف